
ڈاکٹر شفیق الرحمن
ڈاکٹر شفیق الرحمن 9 نومبر 1920 کو کلانور (مشرقی پنجاب،بھارت) میں پیدا ہوئے۔ شفیق الرحمن کے والد کا نام عبدالرحمن تھا۔ انہوں نے ایم بی بی ایس (پنجاب) ڈی پی ایچ (اڈنبرا۔ برطانیہ) ڈی ٹی ایم اینڈ ایچ (لندن) فیلو آف فریشنز اینڈ سرجنز (پاکستان) سے حاصل کیں، 1942 میں پنجاب یونیورسٹی کنگ ایڈورڈ کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا۔آزادی کے بعد پاکستان آرمی کی طرف سے ایڈنبرا...