FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

ٹرین ٹو پاکستان | خوشونت سنگھ

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.900.00 |  Save Rs.-900.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-60

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

ٹرین ٹو پاکستان | خوشونت سنگھ
مترجم: مسعود منور | نظرثانی: سلمان خالد

ضخامت 216 صفحات | کریم پیپر
.
اگر یہ ناول آج غیر شائع شدہ مسودے کے طور پر پیش کیا جائے تو مجھے کامل یقین ہے کہ آدھے درجن پبلشرز اسے ہاتھوں ہاتھ لیں گے۔ ایک عمدہ ناول کے طور پر اس کی لازوال خوبیاں قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں اور قاری حالات و واقعات کے دھارے میں بہتا چلا جاتا ہے۔ کردار واضح اور قرینِ قیاس ہیں اور خوشونت سنگھ انہیں دو سطحوں پر شاندار طریقے سے آگے بڑھاتا ہے۔ کرداروں میں محبت اور انتقام کی متضاد نسبت قائم ہے۔ وہ اپنے گائوں سے بےپناہ لگائو رکھتے ہیں۔ اُن میں تخریبی اور تعمیری رجحانات بہ یک وقت موجود ہیں۔ پھر کردار دوبارہ ایک بڑے سٹیج پر جلوہ افروز ہوتے ہیں جو تقسیمِ ہند 1947ء کے طوفانی حادثات و واقعات کی صورت میں اُن کے گائوں میں سجتا ہے۔ ان کی زندگیوں میں تلاطم برپا ہو جاتا ہے۔ تاہم یہ محض افسانہ نگاری کا شاہکار نہیں ہے جو فنکارانہ چابکدستی سے منصہ شہود پر لایا گیا ہے۔ ایک سماجی دستاویز کے طور پر بھی اس کی خاطرخواہ اہمیت ہے جو تشکیلِ پاکستان جیسے عظیم واقعہ کے پس منظر کی کئی تہوں کی پرت در پرت نقاب کشائی کرتا ہے۔ تاریخ دانوں، ماہرینِ عمرانیات اور انسانی امور کے عمومی شائق طلبا کے لیے بالعموم یہ نمایاں اہمیت کی حامل تحریر ہے۔ یہ ایک پنجابی مصنف نے لکھی ہے جس کے خاندان کو آبائی گھر سے در بدر ہونا پڑا۔ اس نے 1947ء میں برصغیر پاک و ہند کے شمال مغربی علاقوں میں ان خوفناک حادثات و واقعات کا دو بدو سامنا کیا۔ ’’ٹرین ٹو پاکستان‘‘ کو پڑھتے ہوئے قاری کو احساس ہوتا ہے کہ وقت کے بہائو سے اس عمدہ ناول کی تازگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ افسانہ و ناول پڑھنے کے شائق آج بھی اس سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔ یہ کتاب اس لائق ہے کہ اس کی شناخت ایک شاہکار (کلاسیک) کے طور پر کی جائے۔
(آرتھر لعل)

train to pakistan khushwant singh

Recently Viewed Products

ٹرین ٹو پاکستان | خوشونت سنگھ

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart