FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

ہمارے لیے منٹو صاحب | شمس الرحمان فاروقی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.400.00 |  Save Rs.-400.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-10

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

بڑے پیمانے پر اپنی عظمت کی دھاک بٹھا لینے والے ادیبوں کایہ المیہ رہا ہے کہ اُن کا لکھا ہوا لفظ بہت پیچھے رہ جاتا ہے اور اُن کی شخصیت اور شخصیت کے قصے آگے نکل جاتے ہیں۔ منٹو کے ساتھ بھی یہی ہوتا رہا ہے۔ منٹو صدی کا شور اُٹھا تو سب منٹو پر بات کرنے کے لیے پُرجوش تھے اور لگ بھگ وہی باتیں دہرا رہے تھے جو اس سے قبل کہی جا چکی تھیں۔ منٹو کی اپنی زندگی اور اُس کا فن ایک دوسرے میں گھل مل کر ایک ایسا آمیزہ بن گیاتھا کہ اس شیرے کو چاٹتے چلے جانے والوں کو لطف آنے لگا ہے۔ خیر، ایساہے کہ اسی دورانیے میں منٹو کے فن کو معروضیت کے ساتھ دیکھنے کی طرف بھی رغبت نظر آئی۔ اس عہد کے سب سے بڑے نقاد اور فکشن میں بھی کمال حاصل کرنے والے شمس الرحمٰن فاروقی کی گفتگو ’’ہمارے لیے منٹو صاحب‘‘کو میں اِسی ذیل میں شمار کرتا ہوں۔ میں بہت پہلے سے منٹو کی طرف متوجہ تھا۔ منٹو اور اُس کے فن کو سمجھنے کا عمل شروع ہوا تو میں بار بار منٹو کی تحریروں کو پڑھتا تھا۔ کہیں ضرورت کے تحت ، کہیں اُسے سمجھنے کے لیے اور کبھی ایسا نہیں ہوا کہ منٹو کے افسانوں کا مطالعہ محض منٹو کو ردّ کرنے یا آنکھیں میچ کر قبول کر لینے کے جذبے کے تحت کیا ہو۔ واقعہ یہ ہے کہ میں نے تو منٹو کا مطالعہ ایک افسانہ نگار کی حیثیت سے کیا ہے ۔ جی، ایک افسانہ نگار کا مطالعہ، ایک افسانہ نگار کی حیثیت سے۔ یوں مجھے بہت سے مقامات پر منٹو فن کی بلندیوں پر نظر آیا اور ایسے بھی مقامات آئے کہ میںمنٹو سے اختلاف کر رہا تھا۔ یہی معاملہ منٹو کے ناقدین سے بھی رہاہے مگر جب جب منٹو پر ناروا حملے ہوئے اور اُس کے افسانوں کی من مانی تعبیریں ہونے لگیں تو اس باب میں مجھے قلم اٹھانا پڑا۔ ایسا بار بارہوا۔ آپ فاروقی صاحب کی کتاب ’’ہمارے لیے منٹو صاحب‘‘ کو پڑھیے کہ یہ میری نظر میں نقطۂ نظر کے اختلاف کے باوجود بہت اہم کتاب ہے۔
(محمدحمید شاہد)

کتاب: ہمارے لیے منٹو صاحب
مصنف: شمس الرحمٰن فاروقی
HAMARAY LIYAE MANTO SAHIB | SHAMSUR RAHMAN FARUQI
Pages: 125
Year: 2021

Recently Viewed Products

ہمارے لیے منٹو صاحب | شمس الرحمان فاروقی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart