FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Pinjar | پینجر | امرتا پریتم

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.500.00 |  Save Rs.-500.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-8

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS


ایک بے بس عورت کی کہانی… امرتا پریتم کی زبانی … عورت جو انتقام کا شکار ہوئی، جو اپنے بطن کے بیٹے کو بھی ماں کا پیار نہ دے سکی، جو تاعمر اپنے گھر، اپنے کنبے اور اپنے منگیتر کو نہ بھُلا سکی۔ جس نے تقسیم کی خوں ریزی میں خود کو خطرے میں ڈالا اور دوسری عورتوں کی عصمت و عفت کی حفاظت کی لیکن خود … موقع ملنے پر بھی اپنے بیٹے کی خاطر واپس نہ جا سکی … اپنے کنبہ میں، اپنے عزت کے گہوارے میں۔

پنجر | ناول | گورمکھی سے اُردو زبان میں
مصنف: امرتا پریتم Amrita Pritam
لوح: پروفیسر قدیر احمد کھوکھر
سرورق مصور : جمی انجینئر Jimmy Engineer
دنیا کے بہترین کاغذ پر نفیس اشاعت

حرفے چند:

اس حقیقت سے انکار مشکل ہے کہ امرتا پریتم کا یہ مختصر سا ناول ان کی ایک غیر معروف تحریر تھی جس سے بہت کم لوگ واقف تھے لیکن 2003ء میں چندر پرکاش دِویدی نے اسے سکرین پلے کی شکل دی اور اس کی فلم تیار ہوکر باہر آئی تو ہرطرف اس کہانی کی دھوم مچ گئی۔ پارو / حمیدہ کا کردار انتہائی مہارت سے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے ادا کیا اور اس کے منگیتر رام چند کے کردار میں سنجے سوری نے اپنے فن کا کمال دکھایا جبکہ رشید کا مشکل اور پیچیدہ کردار ایک ایسا چیلنج تھا جسے منوج واجپائی کے علاوہ شاید کوئی قبول نہیں کر سکتا تھا۔ اس ناول کو پڑھنے کے بعد یہ فلم دیکھنا نہ بھولیے گا جو ’’پنجر‘‘ کے نام سے ہی فلمائی گئی۔ بلاشبہ، جب تک اس دھرتی پر انسان دوست کردار زندہ رہیں گے ’’پارو‘‘ کا نام زندہ رہے گا اور اس پارو کی صورت میں ’’امرتا‘‘ واقعی ’’امرتا‘‘ ہو گئی ہے۔ ناول کا اختتام بھی اتنا ہی جان دار ہے۔ جس میں پارو اپنے بھائی کے اصرار کے باوجود اس کے ساتھ نہیں جاتی اور رام چند اپنے سابق منگیتر کے ہونٹوں پر جمے دکھ کو بھی برداشت کر جاتی ہے اور کہتی ہے:

’’چاہے کوئی ہندو لڑکی ہو، چاہے مسلمان جو بھی لڑکی ٹھکانے پر واپس پہنچ رہی ہے، سمجھو کہ اسی کے ساتھ پارو کی روح بھی ٹھکانے پر پہنچ رہی ہے۔‘‘ پارو نے اپنے دل ہی دل میں کہا اور دونوں آنکھیں جھکاکر رام چند کو آخری پر نام کیا۔ لاری چل پڑی تھی اور خالی سڑک پر گرد اڑنے لگی تھی۔‘‘

پروفیسر قدیر احمد کھوکھر
قلعہ دیدار سنگھ، گوجرانوالہ

Recently Viewed Products

Pinjar | پینجر | امرتا پریتم

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart