FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

البدایۃ والنہایۃ اردو ترجمہ | تاریخ ابن کثیر | 9 جلدیں مکمل

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.9,000.00 Rs.10,500.00 |  Save Rs.1,500.00 (14% off)

-46

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS


یہ تاریخ کائنات ارضی وسماوی کی تخلیق سے شروع ہوتی ہے اور قیامت کے بعد تک کے مفصل احوال پر کلام کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی تخلیق کائنات، اور ملائکہ و ابلیس و شیاطین اور حضرت آدم و حوا کی تخلیق پر سیر حاصل بحث ہے ۔ اس کے بعد مختلف اقوام میں مبعوث ہونے والے انبیائے کرام علیہم السلام اور ان کی قوموں کے تفصیلی حالات قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کئے گئے ہیں ۔ دیگر مستند تاریخی حوالوں سے انبیائے کرام علیہم السلام کے زمانے اور نام و نسب متعین کئے گئے ہیں ۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سیرت سے قبل عرب جاہلیت کے تاریک دور کو روشن کیا ہے ۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مکمل سیرت و سوانح بیان کی گئی ہے جو کئی حصص پر منتہی ہوتی ہے۔ پھر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم اجمعین کے خیرالقرون کی تاریخ ہے۔ اس کے بعد مصنف نے تمام اسلامی سلطنتوں کی مفصل تاریخ اور ان کے تناظر میں دنیائے کفر کے عالمی حالات قلمبند فرمائے ہیں ۔ مصنف کی یہ کوشش کامیاب رہی ہے کہ کوئی اہم واقعہ یا کسی اہم شخصیت پر پردہ نہ پڑ ا رہ جائے ۔ فللّٰہ الحمد مصنف نے قارئین کو تاریخ ذہن نشین کرانے کے لئے ہر سن کے آخر میں تمام اہم واقعات کو چند سطروں میں دوبارہ بیان فرما دیا ہے ۔ جس سے قارئین کے لئے تاریخ یاد رکھنا از حد سہل ہو جاتا ہے ۔ مصنف نے ہر سن کے آخر میں تمام اہم متوفییات، ان کی پیدائش و وفات اور ان کی سوانح کو بھی بیان فرما دیا ہے ۔ لیکن تاریخ ابن کثیر کو دیگر تاریخی کتب پر جو امتیاز و فوقیت حاصل ہے اس کی بڑ ی وجہ مصنف کا ممکنہ حد تک قرآن و حدیث اور مستند اقوال و دلائل کو مآخذ بنانا ہے۔ جس کی وجہ سے اس تاریخ کی اسنادی حیثیت مشرق و مغرب تمام دیار میں مسلّم ہے ۔ مصنف کا نام تفسیر کی طرح تاریخ میں بھی ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اب تک البدایۃ والنہایۃ اردو میں مکمل طبع نہیں ہو سکی تھی- اب اس کا مکمل اردو ترجمہ اور دیگر تاریخی کتب کے حوالہ جات کے اضافہ نے اس کو مدلّل و مکمل کر دیا۔ باذوق قارئین کی تسکین نظر کے لئے اس اہم تاریخ کو کمپیوٹر کتابت و طباعت کے ساتھ آراستہ کرتے ہوئے طبع کیا گیا ہے۔

البدایۃ والنہایۃ اردو ترجمہ
تاریخ ابن کثیر | ضخامت 15 حصے | 9 جلدیں مکمل
علامہ ابوالفدا عماد الدین ابن کثیر دمشقی (701 - 774ھ)

Tareekh ibn Kathir  Albadaya wa Nahaya 9 book set

Recently Viewed Products

البدایۃ والنہایۃ اردو ترجمہ | تاریخ ابن کثیر | 9 جلدیں مکمل

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart