FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

بڑے سوالوں کے مختصر جواب | STEPHEN HAWKING | اردو ترجمہ

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.850.00 Rs.900.00 |  Save Rs.50.00 (5% off)

-50

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

Brief Answers to the Big Questions
کا اردو ترجمہ

بڑے سوالوں کے مختصر جواب

.
کچھ مصنف کے بارے میں

سٹیفن ولیم ہاکنگ (1942-2018ء) برطانوی طبیعات دان اور ریاضی دان جن کی تحقیق کا مرکزی شعبہ زمان ومکان کی نوعیت تلاش کرنا رہا ہے۔ انھوں نے اپنی تھیوریز کو لیکچرز، کتب اور فلموں کے ذریعے عوام تک پہنچانے پر بھی زندگی کا کافی حصہ خرچ کیا۔ ہاکنگ آکسفرڈ(برطانیہ) میں پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی ریاضی و طبیعات میں غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ 1958ء میں آکسفرڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور تھرموڈائنامکس، نظریۂ اضافیت اور کوانٹم مکینکس میں خصوصی دلچسپی لینے لگے۔ 1962ء میں اپنا انڈر گریجوایٹ کورس مکمل کرنے کے بعد انھوں نے طبیعیات میں بیچلر ڈگری لی اور کیمبرج یونیورسٹی کے شعبۂ ریاضی میں عمومی نظریۂ اضافیت کے محقق طالب علم کے طور پر داخلہ لے لیا۔ ہاکنگ نے 1966ء میں ٹرینٹی کالج سے پی ایچ ڈی کی اور وہیں 1977ء میں پروفیسر تعینات ہوئے۔ 1974ء میں وہ رائل سوسائٹی کے کم عمر ترین فیلوز میں سے ایک بنے اور 1979ء میں انھیں کیمبرج میں ریاضی کا لوکاسیئن پروفیسر تعینات کیا گیا۔ پوسٹ گریجوایٹ پروگرام کے دوران ہاکنگ کے Amyotrophic Lateral Sclerosis نامی مرض کا شکار ہونے کی تشخیص ہوئی۔ اس مرض کے شکار لوگ حرکت کرنے اور بولنے سے معذور ہو جاتے ہیں۔ 1960ء کی دہائی کے اواخر میں ہاکنگ نے ثابت کیا کہ کائنات کی ابتدا بگ بینگ سے ہوئی۔ 1970ء میں ان کی تحقیق کا دھارا بلیک ہولز کے خواص دریافت کرنے کی جانب مڑ گیا۔ انھوں نے تھرموڈائناکس کے قوانین اور بلیک ہولز کے خواص کے درمیان بھی مشابہتیں تلاش کیں۔ 1974ء کے بعد ہاکنگ نے کوانٹم مکینکس کے ایک تھیورم کی بنیاد پر بلیک ہول کے ارد گرد مادے کے طرزِعمل کا مطالعہ کیا۔ 1990ء کی ساری دہائی کے دوران ہاکنگ ایک ایسی تھیوری پیش کرنے کی کوشش میں لگے رہے جو کائنات کی وضاحت کے لیے سائنسدانوں کی پیش کردہ مختلف تھیوریز کو مربوط کر دے۔ 1988ء میں ہاکنگ کی پہلی کتاب "A Brief History of Time" (وقت کی مختصر تاریخ) شائع ہوئی جس نے ہاکنگ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ یہ اب بھی دُنیا میں سائنس کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔ "Brief Answers to the Big Questions" اُن کی آخری کتاب ثابت ہوئی جسے اہل خانہ نے ہاکنگ کی وفات کے بعد شائع کروایا۔

کچھ مترجم کے بارے میں

یاسر جواد ترجمہ کے میدان میں نہایت وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کا پہلا ترجمہ فرانز کافکا کا ناول ’’مقدمہ‘‘ (1995ء) تھا۔ اب تک سائنس، فلسفہ، الٰہیات، تاریخ، مذاہب اور نفسیات کے موضوع پر 125 سے زائد کتب کا ترجمہ کر چکے ہیں، جن میں ول ڈیورانٹ، سیمون دی بووا، ہیروڈوٹس، کارل ساگان، سٹیفن ہاکنگ، سر لائیٹنز، کیرن آرم سٹرانگ، ایڈورڈ سعید اور فلپ کے حتی جیسے مصنّفین کی تخلیقات شامل ہیں۔ انھوں نے اکادمی ادبیات کے لیے ’’انسائیکلوپیڈیا ادبیاتِ عالم‘‘ کے علاوہ 2500 صفحات پر محیط ’’عالمی انسائیکلوپیڈیا‘‘ بھی ترتیب دیا۔ نیز فرہنگ آصفیہ اور نوراللغات کی تزئین و تہذیب کی۔
Bare sawalon ke mukhtari jawabat STEPHEN HAWKING

Recently Viewed Products

بڑے سوالوں کے مختصر جواب |STEPHEN HAWKING | اردو ترجمہ

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart