FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

مقدمہ شعر و شاعری | مولانا الطاف حسین حالی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.800.00 |  Save Rs.-800.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-51

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

مقدمہ شعر و شاعری

مولانا الطاف حسین حالی

.

تعارف

حالی کو جدید اردو تنقید کا معیار اول اور "مقدمہ شعر و شاعری" کو تنقید کا صحیفہ اول سمجھا جاتاہے۔ حالی کا جب دیوان چھپ کر منظر عام پر آیا تو اس پر ایک مبسوط اور معرکۃ الآرا مقدمہ بھی لکھا گیا۔ اول اول اس مقدمہ پر اعتراضات کی باڑھ آئی مگر آہستہ آہستہ ایک وقت وہ بھی آیا کہ وہی مقدمہ ایک کتاب کی شکل اختار کر گیا اور حالی اردو ادب کی جدید تنقید کے بانی قرار پائے۔اور اردو ادب پڑھنے والے ہر طالبعلم کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ حالی کا مقدمہ پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ کہیں نہ کہیں سر سید تحریک اس کے پیچھے کار فرما ہے۔ حالی اردو ادب کے وہ پہلے نقاد ہیں جنہوں نے باضابطہ طور پر اردو تنقید کے اصول مرتب کئے۔ اس کتاب میں اصول شعر و شاعری سے بحث کی گئی ہے۔ حالی نے ادب کے تقاضے کو دیکھتے ہوئے "ادب برائے ادب" اور "ہنر برائے ہنر" جیسے قدیم نظریہ کی نفی کی اور اس کی جگہ پر "ادب برائے زندگی" کے نظریہ کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔ اور ان دونوں نظریوں کا منبع کہیں نہ کہیں ارستو ئی اور افلاطونی نظریے سے ملتا ہے۔ کیوں کہ "ہنر برائے ہنر " کا نظریہ ارستو کے نظریہ تنقید کی بنا ہے۔ اور چونکہ افلاطون ادب میں مقصدیت کا قائل ہے اس لئے اس نے ادب برائے زندگی کے نظرئے کو فروغ دیا اور اس کے چلتے اس نے اپنی بہت سی تحریریں جلا ڈالیں۔ دوسرا فرق یہ بھی ہے کہ حالی مذہبی انسان تھے اس لئے کہیں نہ کہیں ان کا نظریہ فلاسفہ الہیین سے قریب تر ہوگا اور الہیین ہمیشہ افلاطونی نظریہ کے ہمنوا نظر آتے رہے ہیں۔ اس کے مقابلہ میں فلاسفہ مشائیین کا نظریہ ارستوئی نظریہ سے قریب تر ہے اور علامہ شبلی نعمانی بھی فلسفہ مشائیین کے طرفدار ہیں اسی لئے جب وہ نقد یا شعری محاسن شمار کراتے ہیں تو کہیں نہ کہیں وہ حالی کے بہت سے نظریوں کی مخالفت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور وہ ادب برائے ادب اور ہنر برائے ہنر کے نظریہ کے قائل ہیں۔حالی نے اپنے اس مقدمہ میں شاعری کے لئے تین شرطیں قرار دی ہیں۔ وہ کہتے ہیں اچھی شاعری کی خوبی یہ ہے کہ اس میں "سادگی" ہونی چاہئے۔یعنی کلام کو آسان تخیل اور آسان الفاظ کے ذریعہ ادا کیا جائے تاکہ قاری لفظوں کے پیچ و تاب میں الجھ کر نہ رہ جائےاور اس کا مقصد کلام تک پہونچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے اور فوت ہو جائے۔دوسرے کلام میں"جوش" ہونا چاہئے۔ یعنی شعر میں بے ساختگی اور جذباتیت ہونی چاہئے تاکہ قاری کے جذبات کو برانگیختہ کر کے ایک مثبت عمل کی طرف رغبت دلائے اور وہ اشعار کو بے ساختہ کہنے پر قادر ہو یہ خصوصیت نظامی عروضی سمرقندی نے بھی چہار مقالہ میں بیان کی ہے۔ تیسرے "اصلیت" ہونی چاہئے۔ یعنی کلام میں مبالغہ اور مجازیت نہیں ہونی چاہئے بلکہ جوں کا توں بیان ہونا چاہئے۔ حالی کی اس خاصیت سے کوئی بھی متفق نظر نہیں آتا ، کیوں کہ انہی کے معاصر علامہ شبلی اس خصوصیت کو شعر کے لئے بہت ہی ضروری اور موثر مانتے ہیں۔ بہتوں نے حالی کو ملٹن سے متاثر بتایا ہے اور بہتوں نے ان پر سرقے کا الزام بھی لگایا ہے۔ ان سب سے قطع نظر حالی نے اردو ادب کو ایک نئے فن سے آگاہ کرایا ہے جس کے گام پر آگے چل کر اردو ادب نے اپنے تنقیدی اصول مرتب کئے ہیں۔

 

Muqadamah Shair o Shairi

Maulana Altaf Hussain Hali


Recently Viewed Products

مقدمہ شعر و شاعری | مولانا الطاف حسین حالی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart