FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

اردو ترجمہ | سوچیے اور دولت کمائیے | Think & Grow Rich

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.550.00 Rs.600.00 |  Save Rs.50.00 (8% off)

-31

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

1883ء میں اَولیور نپولین ہِل ریاست ورجینیا کی وائز کائونٹی کے جس مکان میں پیدا ہوا، وہ صرف ایک کمرے کا تھا۔ وہ دس سال کا تھاجب اس کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔ اس وقت تک وہ اپنے شہر پونڈ کا آوارہ ترین لڑکا تھا لیکن اس کی سوتیلی ماں نے اس کو بہتر ہونے میں بہت مدد دی اور پندرہ سال کی عمر تک وہ ایک پڑھنے لکھنے والا لڑکا بن گیا تھا۔ وہ مقامی اخبار کو آرٹیکل لکھ کر دیا کرتا تھا۔ 1908ء میں جب وہ پچیس سال کا ہوا تو اس نے امیر اور مشہور لوگوں کے بارے میں کالموں کا ایک سلسلہ شروع کیا۔ یہ سلسلہ اس کی کسبِ معاش میں تبدیلی کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ ہِل کو شروع سے ہی ذاتی ترقی اور کامیابی کے قوانین کا معمہ حل کرنے کا جنون تھا۔ جب وہ اپنے عہد کی ایک کامیاب امریکی کاروباری شخصیت اینڈریو کارنیگی سے ملاتو کارنیگی نے نہ صرف اسے اپنی ذاتی کامیابی کے بارے میں راہنمائی فراہم کی بلکہ اپنے دوست اور ایک کامیاب شخص ہنری فورڈ سے بھی ملوایا۔ ہنری فورڈ نے بعدازاں ہِل کو مشہور موجدوں الیگذینڈرگراہم بیل اور تھامس ایڈیسن سے متعارف کروایا۔ نپولین ہِل نے 500 کے قریب کامیاب شخصیات سے ملاقاتیں کیں اوران کے انٹرویوز کیے۔ اس طرح وہ کامیابی کے موضوع پر کتب احاطۂ تحریر میں لانے کے قابل ہو گیا۔ نپولین ہِل نے امریکی صدر وُڈرَو وِلسن کے لیے بھی کام کیا۔ جنگ عظیم اوّل کے دوران وہ صدر کا مشیر تھا۔ جب رَوزویلٹ صدر بنا تو ہِل کو وائٹ ہائوس بلوا لیا گیا۔ وہاں اس نےصدر کا معروف ریڈیو خطاب ’فائیر سائیڈ چیٹس‘ لکھنے میں مدد دی۔ وہ ریڈیو پر ذہنی دبائو کے حوالے سے لیکچر بھی دیا کرتا تھا۔ ہِل اولین فلپائنی صدر مینوئل کوزون کا مشیر بھی رہا۔ ڈبلیو کلیمنٹ سٹون کے ساتھ مل کر ہِل نے ذاتی کامیابی کے موضوع پر ایک رسالہ بھی نکالا جو خاصہ مقبول ہوا۔ نپولین ہِل کی ’اپنی مدد آپ‘ سلسلے کے تحت لکھی گئی کتاب ’ ’سوچیے اور دولت کمائیے‘‘ تاریخ کی دس کامیاب ترین کتابوں میں سے ایک ثابت ہوئی جس کی اب تک دُنیا بھر میں دس کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ ہِل ایک مالدار شخص کے طور پر 1970ء میں اس دُنیا سے رخصت ہوا۔

اشاعت : مئی ۲۰۲۰ء
نام کتاب: سوچیے اور دولت کمائیے Think & Grow Rich
مصنف: نپولین ہل Napoleon Hill
مترجم: محمد غوث صدیقی
نظر ثانی، تسہیل و اضافہ: پروفیسر سید امیر کھوکھر َ

Recently Viewed Products

اردو ترجمہ | سوچیے اور دولت کمائیے | Think & Grow Rich

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart