FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

تاریخ طبری | اُردوایڈیشن | مکمل سات جلدیں | النفیس

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.5,100.00 Rs.5,600.00 |  Save Rs.500.00 (8% off)

0

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

مؤرخ اسلام علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبری (839-923ء) کی یہ وہ شہرۂ آفاق کتاب ہے جو ایک ہزار سال سے زائد عرصے سے مسلمانوں کو ان کا ماضی یاد دلا رہی ہے۔ یہ مسلمانوں کی ہی نہیں، پوری انسانیت کی تاریخ ہے۔ اسی لیے اسے ’’تاریخ الرسل و الملوک‘‘ کے علاوہ ’’تاریخ الامم و الملوک‘‘ بھی کہا جاتا ہے، یعنی مخلتف اقوام و سلاطین کی تاریخ، لیکن عُرفِ عام میں یہ ’’تاریخ طبری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ علامہ طبری نے اسے تاریخ کے ضروری مواد، تحریرات اور زبانی روایات سے جمع کیا تھا جن کی فراہمی کے لیے انہیں اسلامی دنیا کے علمی مراکز میں اپنی طویل سیر و سیاحت میں خاصے مواقع ملے۔ یہ عظیم الشان کتاب زمانے کے تھیٹروں سے بچ گئی۔ اس میں لغت، ادب، سیرت، تاریخ، احادیث، تاریخ خلفائے راشدین، تاریخ تفسیر و حدیث وغیرہ سب متفرق موضوعات جمع ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کتابوں کے اقتباسات بھی محفوظ ہو گئے ہیں جنہیں زمانے نے فنا کر دیا ہے۔

اُردو کا یہ ایڈیشن سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اول میں کائنات کی تخلیق سے لے کر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولات تک، تمام حالات و کوائف سابقہ انبیائے کرام کے حوال ہر مشتمل ہے۔

جلد دوم سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے لے کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تک کے حالات مذکور ہیں۔

جلد سوم خلافت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک،

جلد چہارم حضرت حسن رضی اللہ عنہ تا خلیفہ سلیمان بن مالک،

جلد پنجم حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ تا خلیفہ الہادی،

جلد ششم خلیفہ ہارون الرشید تا واثق باللہ،

جلد ہفتم خلیفہ المتوکل علی اللہ تا المقتدر باللہ کے مفصل حالات پر مشتمل ہے

غرضیکہ تخلیق کائنات سے 302ھ / 923ء تک کے حالات پوری تفصیل اور جامعیت سے ’’تاریخ طبری‘‘ میں سما گئے ہیں۔ اس ایڈیشن کی ایک نمایاں خصوصیت 116 صفحات پر مشتمل پوری کتاب کا مفصل اشاریہ ہے جو آخری جلد میں شامل ہے۔

تاریخ طبری | علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبری 
ضخامت 7 جلدیں | 5264 صفحات | مکمل سیٹ

 

Urdu Tarjuma/ Translation

Tareekh e Tabri

Recently Viewed Products

تاریخ طبری | اُردوایڈیشن | مکمل سات جلدیں | النفیس

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart