FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

تاریخ سلطنتِ عثمانیہ | جدید ایڈیشن

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,300.00 Rs.1,500.00 |  Save Rs.200.00 (13% off)

-88

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

غازی ارطغرل Diriliş Ertuğrul سے 1922ء تک قائم رہنے والی اسلامی ریاست "سلطنت عثمانیہ" کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکی کے کارنامے

تاریخ سلطنتِ عثمانیہ
مصنف: ڈاکٹر محمد عُزیر
نظر ثانی: شاہد حمید
ضخامت 600 صفحات | مجلد | بڑا سائز
32 نایاب تصاویر مع نقشہ جات | جدید ایڈیشن
.
عثمانی ترک، جن کا یہ نام کسی نسل یا قوم کی طرف نہیں بلکہ ان کے پہلے فرماں روا عثمان خان کی طرف منسوب ہے، ایشیائے کوچک میں پہلے خانہ بدوشوں کی حیثیت سے داخل ہوئے۔ پھر ایک ایسی سلطنت کی بنیاد ڈالی جو ڈیڑھ سو برس کے اندر دُنیا کی زبردست طاقتوں میں شمار کی جانے لگی۔ تین سو برس گزرنے نہ پائے تھے کہ عثمانی سلطنت وسعت اور طاقت کے لحاظ سے دُنیا کی سب سے زیادہ عظیم الشان سلطنت بن گئی۔ اس کے عروج کا دَور مشرق میں سلطان سلیم اوّل اور مغرب میں سلیمان اعظم کی فتوحات پر ختم ہوتا ہے، جس کی حکومت ایشیا، یورپ اور افریقہ کے وسیع حصوں میں قائم تھی۔ اس عہد میں عثمانی ترک ایک مرکزی یورپین طاقت تھے۔ ہنگری ان کے زیرنگیں تھا اور آسٹریا کے پایۂ تخت ویانا کی دیواروں تک ان کی فوجیں پہنچ چکی تھیں۔ ان کی ہیبت سارے یورپ پر چھائی ہوئی تھی۔ لیکن سلیمان اعظم کی زندگی ہی میں سلطنت کے اندر بعض کمزوریوں کے اسباب پیدا ہونے شروع ہو گئے تھے، جو اِس کی وفات کے بعد روز بروز نمایاں ہوتے گئے۔ سلیمان کے بعد جتنے سلاطین تخت پر بیٹھے، ان میں سے معدودے چند کے علاوہ کسی میںسلطنت عثمانیہ کی فرماں روائی کی اہلیت نہ تھی۔ چنانچہ جس طرح آہستہ آہستہ اس سلطنت کا عروج ہوا تھا، اسی آہستگی کے ساتھ اس کا زوال بھی شروع ہوا اور اس کے زوال کی مدت بھی اس کے عہد عروج کی طرح تین سو سال ہے۔ ان میں سے آخری ڈیڑھ سو برس میں سلطنت عثمانیہ اپنے سے کہیں زیادہ طاقتور سلطنتوں کا مقابلہ کرتی رہی مگر اندرونی کمزوریوں کے باعث ایسی پے در پے شکستیں اٹھائیں کہ بالآخر1922ء میں اس کا خاتمہ ہو گیا۔ حال ہی میں جمہوریہ ترکیہ نے اپنے چند سالہ قیام میں ان تمام کمزوریوں کو جو سلطنتِ عثمانیہ کی تباہی کا باعث ہوئی تھیں، دُور کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کوشش میں اس کی کامیابی تاریخِ عالم کے حیرت انگیز کارناموں میں سے ہے۔ اس نے گزشتہ سلطنت کے کھنڈر پر ایک مستحکم قلعہ تعمیر کر لیا ہے جو ترکی قوم کے عزم و استقلال کی ایک زندہ مثال ہے۔ یورپ کا ’’مردِ بیمار‘‘ دم توڑنے کے بعد نہ صرف جی اُٹھا بلکہ اس کے اندر صحت و شباب کی ساری قوتیں عود کر آئیں تاآںکہ بیسویں صدی کی عیسائی دُنیا کو بھی اس معجزہ کا قائل ہونا پڑا۔ یہ کتاب ان ہی واقعات کی تفصیل پر مشتمل ہے۔ ان صفحات کی ترتیب میں عثمانی ترکوں کی تاریخ سے متعلق انگریزی، عربی اور فارسی کی مستند ترین کتابوں نیز بعض منتخب ترکی اور فرانسیسی تاریخوں کے ترجموں سے مدد لی گئی ہے اور تلاش و تحقیق کا کوئی دقیقہ حتی الامکان فروگزاشت نہیں کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر محمد عُزیر
Tareekh Saltanat e Usmania
Dr. Muhammad Uzair

Recently Viewed Products

تاریخ سلطنتِ عثمانیہ | جدید ایڈیشن

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart