FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Dervish | Irfan ul Haq | درویش | عرفان الحق

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,500.00 |  Save Rs.-1,500.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-7

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

درویش — اقبالؒ کی یاد میں
✍🏻 صاحبِ گُفتگو: عرفان الحق
صفحات: 360
✍🏻 ترتیب و تدوین: فرزانہ علی
اقبالؒ اور عرفان الحق صاحب کے افکار کی مماثلتوں کے تفصیلی مطالعہ کے نتیجے میں یہ خیال راسخ ہوا کہ یہ کتاب ’’درویش: اقبالؒ کی یاد میں‘‘ تشکیل دی جائے۔
الحمدللّٰہ! ’’بابا‘‘ کتاب کے بعد یہ دوسری کتاب ہے جو اُستاد ِمحترم کی نگرانی میں مکمل کی ہے۔ گویا عرفان صاحب مجھے قلم پکڑنا سکھا رہے ہیں... ؎
فیضِ نظر کے لیے ضبطِ سخن چاہیے
حرفِ پریشاں نہ کہہ اہلِ نظر کے حضور
اس کتاب کے پانچ حصے ہیں:
⭐ اقبال سے ایک مکالمہ
⭐ ذکر و فکرِ اقبال (لیکچرز)
⭐ تفہیمات (سوال و جواب)
⭐ بات سے بات (اقتباسات)
⭐ نشستیں چند
ہر کتاب کا ایک باطن ہوتا ہے۔ بظاہر تو یہ کتاب اقبالؒ کا تذکرہ معلوم ہو رہی ہے... مگر جب آپ اس کے باطن میں اتریں گے تو یہ بتائے گی کہ علامہؒ ہم سے کیا چاہتے ہیں... پھر فکرِ اقبالؒ کی روشنی میں سمجھائے گی کہ جہاد کیا ہے، فلاح کیا ہے، شہادت کیا ہے، ادب کیا ہے، اخلاق کیا ہے، بد اخلاقی کیا ہے، تلاوت کیا ہے، تارکِ قرآن ہونا کیا ہے، بصیرت کسے کہتے ہیں، بندۂ صحرائی کون ہے، صاحبِ آفاق کسے کہا گیا ہے، مصطفوی ہونے کا کیا مطلب ہے، رہ نوردِ شوق کون ہے، اندازِ عشق اور مظاہرِ عشق کیا ہیں، نماز کی اصل روح کیا ہے، تفرقہ کسے کہتے ہیں، آزادی کیا ہے، غلامی کیا ہے، طریق کسے کہتے ہیں، ایمان کیا ہے، عدل کیا ہے، فقر کیا ہے، ثقافت کیا ہے...؟ اس کے علاوہ یہ کتاب اقبالؒ کے تمام فلسفے کی بنیاد ”خودی“ کی سادہ اور آسان ترین تعریف سمجھائے گی، محمدؐ سے وفا کا طریقہ بتائے گی۔ اس کتاب میں آپ کو فارمولے ملیں گے؛ صوفی ازم کے، علمی ترقی کے، اعلیٰ ترین قدروں کو پانے کے۔ اس کتاب میں نشانیاں ملیں گی کہ علم کہاں سے حاصل ہو، کیسے حاصل ہو، علم کا مخزن کیا ہے، کون اس کو حاصل کرنے والے ہیں؟ اس حوالے سے تمام تشریحات بڑی مدلل اور اثر انگیز ہیں۔ علاوہ ازیں اللہ کو ڈھونڈنے کے لیے گائیڈنس ملے گی مگر کہیں علمیت کا رعب نظر نہیں آئے گا۔ سادہ انداز میں کی جانے والی باتیں عام فہم اور پُرتاثیر ہیں۔ جو عرفان الحق صاحب کا سب سے بڑا کمال ہی نہیں بلکہ کرامت ہے۔
دراصل محترم عرفان الحق نے اقبالؒ کی فکر کے کوڈ کھولے ہیں... مثلاً اچھا انسان اور مومن بننے کے کوڈ، انسانی ترقی کے کوڈ، اللہ اور رسولؐ سے محبت کے کوڈ، مخلوقِ خدا سے وابستگی کے کوڈ، اولاد کی تربیت کے کوڈ، رشتوں کو نبھانے اور پروان چڑھانے کے کوڈ، اداروں کی مضبوطی کے کوڈ.... ہم اقبال کو محض شاعر سمجھ کر انجوائے کرتے ہیں، عرفان الحق صاحب اس سے بہت آگے کی بات کرتے ہیں... کہ مقام و پیغامِ اقبالؒ کو سمجھنے اور اسے اپنی زندگیوں میں داخل کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ کتاب ’’درویش... اقبال کی یاد میں‘‘ عرفان الحق صاحب کی اقبال سے فیض یابی اور محبّت کے ایک مظہر کے طور پر پیشِ خدمت ہے اور آپ کی تعلیمات کی ایک کڑی ہے۔ اس سلسلے میں امر شاہد اور گگن شاہد کے تعاون اور دلچسپی کو نہ سراہنا زیادتی ہو گی۔ بہت کم عرصے میں اس کتاب کا شائع ہو جانا بک کارنر جہلم کا مرہونِ منت ہے۔
رب تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اس عاجزانہ کوشش کو قبولیتِ عام کی سند سے نوازیں۔ آمین!
اے بادِ بیابانی! مجھ کو بھی عنایت ہو
خاموشی و دل سوزی، سر مستی و رعنائی
Dervish - Iqbal Ki Yaad Main
Baba Irfan ul Haq

Recently Viewed Products

Dervish | Irfan ul Haq | درویش | عرفان الحق

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart