FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

اقبال کے خطوط جناح کے نام

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.200.00 |  Save Rs.-200.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

Hurry, Only -27 left!
-27

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اقبال کے خطوط جناح کے نام

اصل انگریزی خطوط کا اردو ترجمہ

ترتیب و تہذیب: محمد جہانگیر عالم

.

''خط'' پیغام رسانی کا بہترین ذریعہ ہے اور خصوصاًعظیم رہنماؤں کے خطوط افراد کی اقلیم زندگی میں انقلاب پیدا کر دیتے ہیں اورتحریکوں کے دھارے موڑ دیتے ہیں ۔اس ضمن میں شیخ احمد سرہندی نے نہ صرف اپنی تنظیمی و تقریری صلاحیتوں سے تجدیدِ دین کی بلکہ ان کی تحریروں نے اہم کردار ادا کیا ۔ان میں سے زیادہ تر تحریر یں ان کے مکتوبات ہیں جو کہ تین دفاتر پر مشتمل ہیں اور ''مکتوبات امام ربانی   کے نام سے چھپ چکے ہیں ۔ اسی طرح علامہ اقبال کے وہ خطوط جو انھوں نے قائد اعظم محمد علی جناح   کو لکھے تحریک پاکستان میں ایک اہمیت رکھتے ہیں ۔ یہ خطوط نہ صرف اقبالیات کا بیش قیمت سرمایہ ہیں بلکہ تحریک پاکستان او ر اس کے پس منظر کی عظیم دستاویز بھی ہیں ۔ ان خطوط سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ علامہ محمد اقبال، علالت کے باوجود تحریک پاکستان میں کس قدر انہماک سے کام کر رہے تھے۔انہی خطوط میں اُن حالات و واقعات کی ترجمانی ملتی ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کس طرح اقبال کے خطوط سے متاثر ہوئے اور مسلمانوں کی حالت زارکو خوشیوں میں بدلنے کے لئے برعظیم پاک وہند لوٹ آئے۔ ان خطوط میں ڈاکٹر علامہ اقبال کا پر خلوص جذبہ قائد اعظم محمد علی جناح کومائل کر گیا ۔ اقبال نے واضح کر دیا تھا کہ محمد علی جناح ہی مسلمانوں کو آزادی کا راستہ دکھا سکتے ہیں ۔ اقبال کی بصیرت اورجذبوں سے بھرپور لفظوں نے محمد علی جناح کو مجبور کر دیا کہ وہ مسلمانوں کی بھنور میں گھری ہوئی کشتی کو منزل مراد تک پہنچائیں ۔ قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت نے اقبال کے لفظوں کو عملی جامہ پہنایا۔ قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال میں نہ صرف خیالات کی ہم آہنگی پائی جاتی ہے بلکہ کام کرنے کا جذبہ بھی مشترک ہے۔ پیدائش میں بھی صرف ایک سال کا وقفہ ہے ۔ 


''علامہ اقبال کے خطوط، اُن کی سیاسی بصیرت قائداعظم محمد علی جناح سے ان کے تعلقات اور فکری ہم آہنگی کا بھی ثبوت دیتے ہیںاور ساتھ ساتھ نظریۂ پاکستان اورا ساسِ پاکستان کا تعین بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ علامہ اقبال کے زاویۂ نظر کی وضاحت بھی اُن کے خطوط سے ہوتی ہے یہ خطوط ایسے وقت لکھے گئے تھے جب ہندوستانی مسلمان اپنی تاریخ کے ایک نازک دور سے گزر رہے تھے ۔ مسلمانوں کے سیاسی مستقبل کا مسئلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا تھا۔ اس فکری انتشار کے زمانے میں علامہ اقبال کی سیاسی بصیرت نے منزلِ پاکستان کی نشاندہی کی اور اس کے ساتھ ساتھ قائداعظم محمد علی جناح کو حصولِ پاکستان کے لئے تیار بھی کیا۔ 

 

Iqbal ke Khatoot Jinnah Ke Naam

Muhammad Jahangil Aalam

Pages: 96

Recently Viewed Products

اقبال کے خطوط جناح کے نام

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart