FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

دروازے | خاکے | عرفان جاوید

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,200.00 |  Save Rs.-1,200.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-4

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

دروازے | خاکے | عرفان جاوید
.
عرفان جاوید فکشن اور خاکہ نگاری کی دنیا کے شہسوار ہیں۔ ان فکر انگیز مضامین کے موضوعات جتنے مختلف اور دل چسپ ہیں اُتنے ہی فلسفیانہ اور بحثیلے بھی ہیں۔
گوپی چند نارنگ

.

عرفان جاوید اور ان کی کتاب دروازے کا تذکرہ پہلے پہل جاوید چودھری کے کالم میں پڑھا۔ چودھری صاحب مبالغہ آمیزی میں خاصہ ملکہ رکھتے ہیں سو میں نے بدگمانی سے کام لیا اور خیال کیا کہ کیوں کہ صاحبِ کتاب جاوید صاحب کے دوست ہیں اور کتاب میں ان کا خاکہ بھی شامل ہے اس لیے اس قدر قلابے ملائے جا رہیں۔ آج کتاب کو مکمل کرنے کے بعد میں حقتیتاً شرمندہ ہوں کہ میں نے ایسا سوچا بھی کیوں۔ عرفان جاوید کی کتاب اور اندازِ تحریر جاوید چودھری کی تعریف سے بدرجہا شاندار ہے۔
ہر خاکہ لاجواب، الفاظ کا ایسا چناؤ، تراکیب کا وہ شاندار استعمال کے بندہ ناچیز رشک کر رہا ہے اور سوچ رہا ہے کہ ایسا بھی کوئی دن آئے گا کہ چند لائینیں ایسی بھی لکھ پاؤں گا۔ ویسے تو کتاب میں شامل ہر خاکہ شاندار ہے کیوں کہ ذکر باکمال لوگوں کا ہے اور قلم عرفان جاوید کا لیکن مجھے سب سے زیادہ عبداللہ حسین، تصدق سہیل اور جاوید چودھری کے خاکوں نے متاثر کیا۔ عبداللہ حسین کی زندگی سے کئی اسباق ہیں جو سیکھے جا سکتے ہیں جن میں سب سے اہم ان کا وہ اعتراف کہ جسے وہ اپنی ایسی غلطی مانتے ہیں کہ جسے سدھارا نہیں جا سکتا، "میں اپنے اہلِ خانہ کو پوری توجہ نہیں دے پایا"۔ تصدق سہیل نے زندگی جیسے گزاری اس پر انہیں فخر ہے اور اپنی زندگی کی کہانی انہوں نے بغیر کسی حجاب کے کھلی کتاب کی طرح بیان کر دی۔ جاوید چودھری کی تحاریر کا میں ازمنہ قدیم سے شائق ہوں لیکن پچھلے کچھ عرصے میں بدگمانی سے کام لیتے ہوئے خواہ مخواہ سے ہی ان کی شخصیت سے منفی باتیں منسوب کر لی ہیں۔ جاوید چودھری نے عرفان جاوید کو بالکل صحیح گلہ کیا کہ وہ لوگ جو مجھے جانتے نہیں مجھ سے کبھی ملے نہیں کیوں خواہ مخواہ میری ذات پر رکیک حملے کرتے ہیں۔ بات سو فیصد درست ہے کہ آپ کو چودھری صاحب کی کسی بھی بات سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ان سے ملے بِنا، جانے بنا ان کے بارے میں رائے قائم کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
عرفان جاوید اور ان کی کتاب دروازے ایک ایسی کتاب ہے جو ہر اردو کتب بین کو زندگی میں کم ازکم ایک بار ضرور پڑھنی چاہیے۔ ان کا اندازِ تحریر مجھ جیسے تنہائی پسند شخص کو بھی ان سے ملنے کے لیے بے قرار کر رہا ہے۔

شاہ معین الدین

Darwaze | Khaake

Irfan Javed

Recently Viewed Products

دروازے | خاکے | عرفان جاوید

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart