Seerat e Fatima Zahara (ra) | سیرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا
sold in last hours
Quantity Remaining:
74 of 100 Sold
Order in the next
to get it by
Viewing This Product
Free Shipping When You Spend Over Rs. 800 within Pakistan in 2-5 Days - International Shipping starting soon!
نام کتاب: سیرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا
مصنف: حافظ ناصر محمود
دنیا کے بہترین آرٹ پپر پر دلکش اشاعت
قیمت 900 روپے
ایک دن سیّدۂ کائنات فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا بہت تیز بخار میں مبتلا ہو گئیں۔ رات بھر انہوں نے سخت بے چینی میں کاٹی۔ سیّدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ بھی ان کے ساتھ جاگتے رہے۔ پچھلے پہر دونوں کی آنکھ لگ گئی۔ جب سیّدنا علی رضی اللہ عنہ فجر کی اذان سن کر بیدار ہوئے تو دیکھا کہ سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا وضو کر رہی ہیں۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نے مسجد میں جا کر نماز پڑھی، واپس آئے تو دیکھا کہ سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا معمول کے مطابق چکی پیس رہی ہیں، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ’’فاطمہ ! اپنے حال پر رحم کرو، رات بھر تمہیں بخار رہا ہے، صبح اُٹھ کر ٹھنڈے پانی سے وضو کر لیا، اب چکی پیس رہی ہو، خدا نہ کرے زیادہ بیمار ہوجاؤ۔‘‘
سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے سر جھکا کر جواب دیا: ’’اگر میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مر بھی جاؤں تو کچھ پروا نہیں، میں نے وضو کیا اور نماز پڑھی اللہ عزوجل کی اطاعت کے لیے اور چکی پیسی آپ کی اطاعت اور بچوں کی خدمت کی لیے۔‘‘

![]() |
Within Pakistan: 3-5 Business Days |
|
![]() |
International: Not delivering Abroad for now. Will start soon.... |

Related Products
Recently Viewed
How to Read a Book
"How to Read a Book", a Zaytuna Faculty Lecture by Shaykh Hamza Yusuf
How to Read a Book by Mortimer Adler
Animated Book Summary