FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

حیات امام شافعیؒ

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.480.00 |  Save Rs.-480.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-12

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

حیات امام شافعیؒ
امام شافعیؒ کے حالات حالات و واقعات، ذات و صفات،
تعلیمات، اجتہادات، تصنیفات، فقہی اصطلاحات اور محثانہ خدمات کا بیان
مع مختصر انتخاب دیوان امام شافعیؒ
تالیف: کامران اعظم سوہدوری

حضرت امام شافعیؒ
-----------------------

امام محمد ادریس الشافعی150ھ میں فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق خاندان قریش سے تھا۔ دس سال کی عمر میں مکہ معظمہ تشریف لائے۔ آپ کا حافظہ بلا کا تھا ۔ چنانچہ صرف 7 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کر لیا۔ 15سال کی عمر میں مؤطا امام مالک حفظ کر چکے تھے۔
20 سال کی عمر تک اسلامی فقہ کی تعلیم مکہ المکرمہ کے مفتی سیدنا مسلم بن خلیل زانجی اور سفیان بن عینیانہؒ سے حاصل کی۔ امام مالک بن انسؒ بھی آپ کے اساتذہ میں سے تھے۔عراق کا گورنر مدینہ منورہ آیا تو امام شافعیؒ کے علم و فضل سے بہت متاثر ہوا۔ اس نے آپ کو منتظم کے عہدے پر فائز کیا۔
لیکن حکومت سے نزاع کی وجہ سے آپ کو عراق بھیج دیاگیا جہاں آپکو ہارون الرشید کے سامنے پیش کیا گیا ۔ ہارون آپؒ سے بہت عزت و احترام سے پیش آیا۔یہاں آپؒ نے امام اعظم ابو حنیفہؒ کے شاگرد امام محمد عیش شعبانی ؒ سے اسلامی فقہ کی تعلیم حاصل کی۔آپ کو حنفی اور شافعی فقہ کے ماہر کا درجہ حاصل ہے۔
سفرِ مصر کے دوران میں اور قیامِ مکہ کے دوران میں آپؒ وعظ اور درس و تدریس میں مشغول رہتے۔ امام احمد بن حنبلؒ وہاں ایک طالبعلم کی حیثیت سے موجود تھے۔ انھوں نے آپ سے خوب فیض حاصل کیا۔مکہ سے امام شافعیؒ بغداد تشریف لے گئے۔ وہاں 3،4سال قیام کے بعد تقریباً 50 سال کی عمر میں آپ مصر چلے گئے۔
مصر میں آپ کا حلقۂ تدریس بہت وسیع تھا اور دنیا بھر کے علماء آپ کے علم سے مستفید ہوتے۔ ان میں حضرت ربیع بن سلیمانؒ، حضرت یعقوب رواہہؒ ، حضرت ابو ابراہیم بن یحیٰ الموزانیؒ جیسے جید علماشامل تھے۔ فقہ اسلامی پر آپ کی دو کتب ’الاُمّ‘ اور ’الرسالہ‘ بہت مشہور ہیں۔
آپؒ نے 204ھ میں مصر میں دارِ فانی سے کوچ فرمایا اورقاہرہ(مصر)کے جنوبی قبرستان واقع القرافہ الصغریٰ میں مدفون ہوئے۔ ایوبی سلطان مالک الکامل کو آپ کے مزار مبارک کی تعمیر کا شرف حاصل ہوا۔

-----------------------
اقوال-----------------:
-----------------------
1۔ضرورتیں کم کرو گے تو راحتیں زیادہ پاؤ گے۔
2۔جو تمھارے ایسے اوصاف بیان کرے جو تم میں نہ ہوں وہ تمھارے ایسے عیوب بھی بیان کرے گا جو تم میں نہیں۔
3۔سخاوت دنیا اور آخرت کے عیبوںکو ڈھانپ لیتی ہے۔
4۔چونکہ جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لئے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔
-5۔مخلوق میں سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ ہے جو تنگ حالی کے باوجود ہمت سے زندگی بسر کرتا ہے۔
6۔اگر تم اپنے نفس کو حق میں مشغول نہ کرو گے تو وہ تم کو باطل میں مشغول کر دے گا۔
7۔اپنے اوپر سب سے زیادہ ظلم کرنے والا شخص وہ ہے جو ایسے شخص کی عزت کرے جو اس کی عزت نہ کرتاہو، ایسے شخص سے دوستی کرے جو اسے نفع نہ پہنچا سکتا ہو، ایسے شخص کی تعریف کرے جو اسے نہ ہچانتا ہو۔
Hayat Imam Shafi

Recently Viewed Products

حیات امام شافعیؒ

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart