FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

فتوحات مکیہ | شیخ الاکبر محی الدین ابن العربی | اردو ترجمہ | مکمل ۲ جلدیں

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.3,500.00 |  Save Rs.-3,500.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-63

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

فتوحات مکیہ

-شیخ الاکبر ابن العربی محی الدین ابوبکر محمد بن علی الطائی
اردو ترجمہ: حضرت علامہ صائم چشتی
مکمل ۲ جلدیں

.

حضرت علامہ صائم چشتی نے شیخ الاکبر محی الدین ابوبکر محمد بن علی الطائی کی تصوف پر معرکة الآرا ء کتاب ”فتوحات مکیہ ”کا اردو ترجمہ چھپ چکا ہے ۔ آپ کا یہی ترجمہ انڈیا میں اعتقاد پبلشنگ کمپنی نے شائع کیا ۔دیباچہ لکھتے ہوئے ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی کہتے ہیں ،

”فتوحات مکیہ ان امتیازی اوصاف کی بنا پر ہر دور میں علماء وصوفیاء کی توجہ کا مرکز رہی ہے ۔۔درسگاہوں اور روحانی تربیت گاہوں میں اس کی باقاعدہ تدریس ہوتی رہی ہے ۔برصغیر کے قارئین بھی اس کی لطافتوں سے آشنا ہیں لیکن وہ طبقہ جو عربی زبان سے کما حقہ واقف نہ تھا احسا س محرومی کا شکار رہا ۔چاہت کے باوجود اور محبت کے بے پناہ جذبات کے باوصف زبان کی غیریت سد ِراہ رہی ۔
ضرورت تھی کہ اس عظیم علمی اور روحانی سرمائے کو اردودان اصحاب کے لئے پیش کیا جائے ،بحمد اللہ یہ سعادت ہمارے دوست اور کرم فرما جناب علامہ صائم چشتی کو حاصل ہوئی ۔فتوحات مکیہ کا ترجمہ ایک بہت بڑی جرات ہے ۔اس کے لئے ایک ایسے انسان کی ضرورت تھی جو علم وادب کی وادیوں کا راہی اور تصوف ودین کے نشیب وفراز سے آگاہ ہو ۔
علامہ صائم چشتی پنجابی زبان کے نمائندہ شاعر ہیں ۔اردو نظم ونثر میںان کا قلم بے تکان کئی مشکل مراحل سے گزرا ہے ۔چشتی نسبت سے اور ذاتی میلان کی وجہ سے ان میں تصوف رموز واوقاف سمجھنے کی صلاحیت ہے ۔انہوں نے نظم ونثر میں متعدد کتابیں تالیف کی ہیں جن میں فنی مسائل سے لے کر علمی وادبی نگارشات سب شامل ہیں ۔فقہ،تاریخ ، سیر میں ان کے قلم سے کئی الجھے ہوئے مسائل پر ضغیم کتب تحریر ہوئی ہیں ،عمر بھر کے تجربے اور گداز کے بعد انہوں ے یہ بیڑا اٹھایا ہے کہ شیخ اکبر کی نمائندہ کتاب ”الفتوحات مکیہ ”کو اردو قالب میں ڈھال دیا جائے ۔علامہ صائم چشتی کا ترجمہ رواں ہے ۔الفاظ کے انتخاب میں نہایت احتیاط سے کام لیا گیا ہے”۔

Fatuhat e Makkiah
Fatoohat e Makkiyah
Ibn Al Arabi
Ibn e Arabi
2 Volumes Set

Recently Viewed Products

فتوحات مکیہ | شیخ الاکبر محی الدین ابن العربی | اردو ترجمہ | مکمل ۲ جلدیں

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart