FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

تعلیمات غزالی | مولانا محمد حنیف ندوی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.800.00 |  Save Rs.-800.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-69

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

تعلیمات غزالی
 امام غزالی کی ’’احیاء علوم الدین‘‘ ان ابواب کا اردو ترجمہ جن کا تعلق نماز، زکوٰۃ، روزے، حج وغیرہ اہم مسائل سے ہے
مولانا محمد حنیف ندوی
.
مولانا محمد حنیف ندوی (پیدائش: 10 جون، 1908ء - وفات: 12 جولائی، 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمِ اسلام کے نامور عالمِ دین، محقق، مفسرِ قرآن، فلسفی اور مترجم تھے۔
محمد حنیف ندوی 10 جون، 1908ء کو گوجرانوالہ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد نور الدین لکڑی کا کام کرتے تھے، درویش طبیعت آدمی تھے، مہینے میں ڈیڑھ دو ہفتے کام کرتے اور باقی وقت قرآن مجید پڑھتے اور علما کی صحبت میں گزارتے۔ مولانا محمد حنیف ندوی بچپن میں کھیلنے اور گھومنے کے بہت شوقین تھے، مفتی جعفر حسین ان کے بچپن کے دوست تھے، ان کے ساتھ پورے شہر میں گھومتے، ٹہلتے اور گفتگو کرتے۔ یہ وہ زمانہ تھا، جب باقی ہندوستان کی طرح گوجرانوالہ میں بھی آریہ سماجیوں، قادیانیوں، اہلِ قرآن اور مسیحی پادریوں کے درمیان مناظرے بازی عروج پر تھی۔ محمد حنیف ندوی کے والد نے انہیں مولانا اسماعیل سلفی کے حلقۂ شاگردی میں دے دیا، چنانچہ مولانا محمد حنیف ندوی نے صرف و نحو، حدیث معقولات اور ادب کی تعلیم انہی سے حاصل کی۔ مولانا سلفی نے اپنے شاگرد میں طلب علم کی سچی پیاس دیکھی تو اسے ندوۃ العلماء لکھنؤ بھجوا دیا۔ وہاں رہ کر محمد حنیف ندوی نے وقت کے جید علما سے قرآن، تفسیر، حدیث، فقہ، معقولات وغیرہ کی تعلیم مکمل کی۔ عربی میں استعداد اتنی بڑھ گئی کہ کانپور کے ایک جلسے میں قرآن کی زبان کا عربی ادب پر اثر کے موضوع پر آدھ گھنٹہ تک عربی زبان میں تقریر کی۔ کرسئ صدارت پر حکیم اجمل خان رونق افروز تھے۔ سید سلیمان ندوی نے ان کا تعارف مولانا ظفر علی خان سے بھی کروایا اور کہا: پنجاب کے ہیں۔ اس پر وہ بہت خوش ہوئے۔ قاضی سلیمان منصور پوری سے کہا: یہ آپ کے ہم مسلک (اہل حدیث) ہیں، چنانچہ وہ بھی بہت خوش ہوئے۔ حکیم اجمل خان نے کہا:علم میں بڑھے ہو، جسم میں بھی بڑھو۔۔۔ لیکن مولانا بچپن سے وفات تک دھان پان ہی رہے۔ ندوۃ العلماء کے بارے میں مولانا محمد حنیف ندوی ؒ کا کہنا تھا:ندوہ کے علمی ماحول میں جا کر آدمی ہمہ وقت علمی مشاغل میں مصروف رہتا ہے۔ عقلیات کی طرف خصوصی توجہ دیتا ہے اور روشن خیال اور غیر متعصب بن کر باہر آتا ہے۔

محمد حنیف ندوی نے انگریزی زبان پر ذاتی محنت کے ساتھ عبور حاصل کیا۔ وہ قرآن و حدیث اور فقہ و تفسیر کے بھی جید عالم تھے۔ انہیں نہ صرف اسلامی فکرو فلسفے سے خاص دلچسپی تھی، بلکہ وہ جدید مغربی فلسفے سے بھی گہری واقفیت رکھتے تھے۔ مغربی فلسفے کا مطالعہ انہوں نے ادارہ ثقافت اسلامیہ سے وابستگی کے بعد کیا۔ اس وقت ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم تھے۔ یہاں ان کی صحبت میں رہ کر محمد حنیف ندوی کی فلسفیانہ صلاحیتوں کو خوب جِلا ملی۔ چنانچہ محمد حنیف ندوی تاحیات اسی ادارے سے وابستہ رہے اور قرآن و حدیث اور فلسفہ اسلامی پر گراں قدر کتابیں لکھیں
.
.
.
Taleemat e Imam Ghazali Maulana Muhamamd Hanif Nadvi

Recently Viewed Products

تعلیمات غزالی | مولانا محمد حنیف ندوی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart