FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Afghanistan | افغانستان - صدیوں کا المیہ | William Dalrymaple

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.795.00 |  Save Rs.-795.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

0

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

یہ
Return of King by William Dalrymple
کا اردو ترجمہ ہے۔
اس کا ترجمہ در محمد کاسی نے کیا ہے۔
-------------------------------------------
" میں ایک عرصے سے پشتون تاریخ کا طالب علم ہوں اور اس سلسلے میں اچھے معتبر آثار کی تلاش میں رہتا ہوں یہی میرے پیشے اور روزگار کی ضرورت بھی ہے۔ ایک روز میں گورنر بلوچستان محترم محمد خان اچکزئی صاحب سے ملاقات کے لیے ان کے پاس گیا تو باتوں باتوں میں آپ نے مجھے WILLIAM DALRYMPLE کی کتاب RETURN OF A KING دے دی اور فرمایا کہ "کہ یہ بہت اچھی کتاب ہے اسے ضرور پڑھیں"۔
محمد خان اچکزئی جیسے زیرک اور پڑھے لکھے شخص کی اس کتاب کی تعریف اس خوب صورت تحفے نے میری بے قراری اور بے چینی بڑھا دی کہ کب گھر پہنچوں اور دلچسپ کتاب کا مطالعہ کروں۔
یہ اس قدر معلوماتی اور دلچسپ کتاب ہے کہ اس کے مطالعے سے میں دو سو سال قبل کی حقیقی دنیا کے سفر پر روانہ ہوگیا۔ تاریخ کے حوالے سے لکھی گئی اکثر کتب فرمائشی ہوتی ہیں جو صاحبان اقتدار کی یک طرفہ تعریفوں سے بھری ہوتی ہیں یا پھر ان کے مخالفین کی جانب سے ناروا تنقید پر مبنی ہوتی ہیں لیکن یہ کتاب ان دونوں خصوصیات سے مبرا ایک حقیقی تاریخی مقالہ THESIS ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ محترم ولیم نے ایک طویل عرصے کی محنت اور تحقیق سے اپنی پی ایچ ڈی کے لیے افغانستان اور برطانیہ کی اولین جنگ کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا ہے اور اس میں کوئی بات اپنی خواہش کے تابع نہیں لکھی جو کچھ لکھا ہے اسے مصدقہ حوالوں سے بیان کیا ہے اس کتاب کے آخری 63 اوراق انہی حوالوں سے بھرے ہوئے ہیں۔
کتاب کی روانی ، شائستگی اور حقیقت پسندی اس قدر دلچسپ ہے کہ کوئی بھی قاری اس کے مطالعے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ محترم " ڈئیر یمپل" نے برطانیہ ایشا میں عمل دخل پر بہت سی کتابیں تحریر کی ہیں لیکن مذکورہ کتاب ان کی اہم ترین اور خوب صورت کتاب ہے۔
یہ اس قدر اثر انگیز کتاب ہے ایسا لگتا ہے جیسے ہم ایک بے حد دلچسپ اور رنگین فیچر فلم دیکھ رہے ہوں۔ یہ تاریخی تحریر کا ایک نادر نمونہ اور تحقیق کا بے مثل انداز ہے۔
اس کتاب کے مختلف ابواب کو بہت آسانی اور خوب صورتی سے فیچر فلموں اور تاریخی ڈراموں کی صورت میں دکھایا جا سکتا ہے۔
اگر میں اب بھی پی ٹی وی کی ملازمت میں ہوتا اور یہ کتاب میری سروس کے دوران لکھی جاتی تو میں یقینا طور پر اس سے بہت دلچسپ ڈرامائی سیریل بنا لیتا میں اب بھی یہ سمجھتا ہوں کہ ٹیلی ویژن اور فلم تحقیق کرنے والوں کے لیے اس کتاب میں انتہائی دلچسپ ڈرمائی مواد موجود ہے اور امید کرتا ہوں کہ اس حقیقی مواد سے استفادہ کیا جائے گا۔
در محمد کاسی "

Recently Viewed Products

Afghanistan | افغانستان - صدیوں کا المیہ | William Dalrymaple

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart