FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

سب سے پہلے پاکستان | پرویز مشرف

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.795.00 |  Save Rs.-795.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

0

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

سب سے پہلے پاکستان
خودنوشت: پرویز مشرف
.
یہ سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی لکھی ہوئی انگریزی کتاب
(In the Line of Fire)
کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب پرویز مشرف کی یادداشتوں پر مبنی ہے۔ اس کتاب کی پرنٹنگ پہلی مرتبہ 25 ستمبر، 2006ء میں ہوئی۔
کتاب کے آغاز میں اُس وقت کی صورت حال کا خاکہ کھینچا گیا ہے جس وقت مشرف نے پاکستانی فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔ مصنف نے اپنے بچپن اور پھر تعلیم کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ مصنف نے اپنے ترکی میں قیام پر ایک الگ باب لکھا ہے، جس میں مصنف نے ایک بچے کے طور پر ترکی میں قیام اور اپنے والدین کی زندگی کے بارے میں بھی بات کی ہے، جو غربت کے باوجود سماجی سرگرمیوں میں دل کھول کر حصہ لیتے تھے۔ اس میں مصنف نے اپنی زندگی کے اہم واقعات کا تذکرہ بھی کیا ہے، جن میں بچپن میں آم کے درخت سے گرنے پر زخمی ہونے، اپنے استاد کے خطوط کے ڈبے میں ٹائم بم اور بے کار ربن لگانے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخلے کے دنوں کا تذکرہ بھی کیا ہے، جس کو وہ دنیا کی بہترین ترین اکیڈمی قرار دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں انہوں نے اپنے پاکستانی سیاست پر اپنے خیالات اور پاکستانی فوج کے اُن افسروں کا بھی ذکر کیا ہے، جن کے کردار کو وہ مثالی سمجھتے ہوئے، اُنہیں اپنا آئیڈیل کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ مصنف نے پاکستان کی روایتی جمہوریت پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی کو بار بار مداخلت پر مجبور کیا گیا تاہم پاکستان آرمی نے ہمیشہ اپنے آپ کو سیاست سے دور اور الگ رکھا۔ انہوں نے وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں لگائے گئے مارشل لا کے بارے میں اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا اورمحمد ضیاء الحق کے دورمیں لگائے گئے مارشل لا میں اپنے کردار کا بھی تذکرہ کیا۔ اس کے علاوہ مصنف نے پاکستان آرمی میں دوران ملازمت اپنے مختلف کرداراور فطرتی ترغیبی صلاحیتوں کے بارے میں بھی لکھا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا کمانڈر ہونے کو اپنے لیے انتہائی زیادہ باعثِ افتخار سمجھتے ہیں۔ انہوں نے مختلف مہمات و مشقوں کی نگرانی کی اور ان کا کہنا ہے کہ کامیابی کی بڑی وجہ ان کی قیادت تھی۔
Sab Se Pehle Pakistan 
Pervez Musharraf

Recently Viewed Products

سب سے پہلے پاکستان | پرویز مشرف

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart