FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

مجموعہ شفیق الرحمن - 2 جلدیں

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.3,700.00 Rs.4,000.00 |  Save Rs.300.00 (7% off)

-2

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

 مجموعہ شفیق الرحمن  - 2 جلدیں

 1 مجموعہ شفیق الرحمن

کرنیں، شگوفے، لہریں، مدوجزر ،پرواز، حماقتیں  

 2 مجموعہ شفیق الرحمن

پچھتاوے، مزید حماقتیں، دجلہ، دریچے، انسانی تماشہ۔

.

ڈاکٹر شفیق الرحمن کی کہانیوں میں تکلف اور پیچیدگیاں مطلق نہیں ہوتیں۔ ان کے رومانی اور تفریحی، دونوں قسم کے افسانوں میں بے ساختگی اور روانی ہے۔ افسانہ واقعات سے زیادہ کرداروں کے طرز عمل سے لطف و دلچسپی پیدا کرتے ہوءے تیزی سے گزر جاتے ہیں۔ تمام افسانوں کا تعلق درمیانی طبقے کی زندگی سے ہے، لیکن وہ انسانوں میں اس طبقے کے مساءل اور الجھنیں بیان نہیں کرتے۔ سامنے رکھے ہوءے روز مرہ کے سیدھے سادھے واقعات کو رومانی قلم سے فرحت و سرورکا موجب بنا دیتے ہیں۔

شفیق الرحمان اردو ادب کے ان مزاح نگاروں میں شامل ہیں جنہوں نے آزادی سے قبل لکھنا شروع کیا اور آزادی سے قبل ہی ادبی شہرت سے ہم کنار ہو گئے۔ شفیق الرحمان کے درج ذیل افسانوی مجموعے 1947ء تک شائع ہو چکے تھے:کرنیں، شگوفے، لہریں، پرواز، مدوجزر، حماقتیں۔1947ء کے بعد ایک افسانوی مجموعہ ’’مزید حماقتیں‘‘ (1954ء) منظر عام پر آیا۔ شفیق الرحمان نے افسانہ لکھنے کی ابتدا نیم رومانی انداز میں کی تھی۔ ابتدائی دور کے عشقیہ افسانوں سے اندازہ ہی نہیں ہوتا ہے کہ وہ مزاح نگاری میں اپنا نام پیدا کر سکتے تھے۔ ان کے پہلا افسانوی مجموعہ’’کرنیں‘‘ نیم رومانوی، عشقیہ اور نیم مزاحیہ افسانوں پر مشتمل تھا۔ شگوفے میں مزاح کا تناسب نسبتاً زیادہ ہے جب کہ ’’لہریں‘‘ اور ’’پرواز‘‘ کے بیشتر افسانے خالص مزاح کے زمرے میں آتے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس انور قاضی کی رائے میں:’’شفیق الرحمان کے افسانے مزاحیہ رجحانات کے بجائے رومانی رجحان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اس رومانیت میں وہ مایوسی، انتشار، ہجر اور تنہائی کی بجائے شگفتگی، قہقہے، خوشیاں اور رفاقت کا احساس پیدا رکرتے ہیں۔‘‘ڈاکٹر فردوس انور قاضی کی یہ رائے شفیق الرحمان کے ابتدائی دور کی تحریروں پر تو صادق آتی ہے لیکن مجموعی حیثیت سے شفیق الرحمان کے افسانوں میں مزاح کے رجحانات واضح طور پر محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ شفیق الرحمان کے افسانوں میں طنز کی بجائے ظرافت کے عناصر غالب ہیں وہ اپنی تحریروں میں مسکراہٹ ہی کے نہیں قہقہوں کے قائل نظر آتے ہیں۔ حجاب امتیاز علی رقم طراز ہیں:’’وہ (شفیق الرحمان) اپنی روانی میں بلاتکلف ننھی ننھی پُھل جھڑیاں چھوڑے چلے جاتے ہیں وہ ان کم یاب لوگوں میں سے ہیں جن کی خوشی طبعی اپنے اوپر بلاتکلف ہنس سکتی ہے۔‘‘

 

Majmua Shafeeq Ur Rahman 2 Books Set

Recently Viewed Products

مجموعہ شفیق الرحمن- 2 جلدیں

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart