FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

دربارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے فیصلے | امام قرطبی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,300.00 Rs.1,500.00 |  Save Rs.200.00 (13% off)

-64

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

کتاب ’’اقضیۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم‘‘ کو دنیائے عدل و انصاف میں اہم مقام حاصل ہے، ادوار اسلامی میں یقیناً یہ مجموعہ اقضیۃ الرسول عدالت ہائے اسلامی کے لیے ایک رہ نما رہی ہے اور مقدمات کے اسلامی فیصلوں کا عنوان۔ ضرورت تھی کہ عدالت ہائے پاکستان کے محترم و معزز قاضیوں (ججوں) کے لیے اسے اُردو زبان میں بہ کمال احتیاط پیش کیا جائے تاکہ عدالت ہائے پاکستان کے فیصلے روشنیٔ قرآن و حدیث سے عبارت ہوں۔ میرے نہایت اچھے دوست اور بزرگ عالی جناب محترم حکیم محمد عبدالرشید بہاول پوری صاحب نے ’’اقضیۃ الرسول‘‘ کا نہایت فصیح و محتاط ترجمہ کر کے عدالت ہائے پاکستان کی ثبات کے ساتھ مدد کی ہے۔ ریاست اسلامی پاکستان میں اس صورت حال کو بہ نگاہ تشویش دیکھنا چاہیے اور مستقبل کے لیے صحیح فیصلہ کرنا چاہیے۔ 
(حکیم محمد سعید)

اشاعت: رمضان المبارک 1440 ھ / جون 2019ء
نام کتاب: دربارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے فیصلے
تالیف: ابوعبد اللہ محمد بن فرج المالکی القرطبی رحمۃ اللہ علیہ
ترجمہ و تحقیق: ابوالعرفان حکیم محمد عبدالرشید
تخریج: محمد عمر فاروقی | Best Quality Paper
دنیا کے بہترین کاغذ پر دلکش اشاعت | دو رنگہ ایڈیشن
قیمت 1500 روپے | فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری
رابطہ: درویش آن لائن پاکستان | www.dervishonline.com
وٹس اپ نمبر 03218925965

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر پر میسج کریں، اور چار سے پانچ روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-
-
عرض مصنف:
یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں مَیں ان شاء اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے وہ فیصلہ جات بیان کروں گا، جو مجھ تک پہنچے ہیں۔ خواہ یہ فیصلہ جات اُن مقدمات سے متعلق ہوں، جن کو حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے خود طے فرمایا اور خواہ وہ ہوں جن میں فیصلہ دئیے جانے کا حکم دیا ہو- اسلامی شریعت کی رو سے جس شخص کے سپرد لوگوں کے مقدمات طے کرنے کا کام ہو، اس کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اس حکم کے سوا کوئی فیصلہ دے، جو اللہ عزوجل نے اپنی کتاب میں بیان فرما دیا ہے یا جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا فیصلہ فرمانا ثابت ہو چکا ہے، یا جس پر علما نے ان تین وجوہ یعنی کتاب اللہ، سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور اجماعِ صحابہ سے کسی ایسی دلیل کے ساتھ فیصلہ دیا، جو ان سے مستنبط ہوتی ہو۔ امام مالک، امام اعظم ابوحنیفہ اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کسی حاکم کے لیے لوگوں میں مقدمات کا فیصلہ کرنا جائز نہیں تاوقتیکہ وہ حدیث و فقہ دونوں کا عالم نہ ہو۔ اس کی عقل و دانائی اور زُہد و تقویٰ مسلمہ نہ ہو۔ امام مالک فرمایا کرتے تھے کہ ’’منصبِ قضا کا اہل ہونے کے لیے بعض اوصاف کی ضرورت ہے۔ آج وہ اوصاف کسی میں نظر نہیں آتے۔ تاہم اگر ان میں سے یہ دو صفات بھی کسی میں موجود ہوں تو میری رائے میں اس کو منصب قضا پر مقرر کیا جا سکتا ہے اوّل علم، دوم پرہیزگاری۔‘‘ عبدالملک بن حبیب نے فرمایا ہے کہ ’’اگر علم نہ ہو تو عقل اور پرہیزگاری ہی سہی، کیونکہ عقل کی بدولت وہ کسی سے پوچھ ہی لے گا اور اس کے ذریعہ اس کے تمام نیک اوصاف اچھے ہو جائیں گے۔ پرہیزگاری کی بدولت وہ بُرے کاموں سے بچے گا اور اگر علم طلب کرے تو اُسے حاصل کر سکتا ہے۔ برخلاف اس کے اگر عقل نہ رکھتا ہو تو باوجود طلب کے اُسے پا نہیں سکتا۔‘‘

ابوعبد اللہ محمد بن فرج المالکی القرطبی رحمۃ اللہ علیہ
Darbar e Rasool SAW Ke Faislay
Darbar e Rasul Ke Faisle

Recently Viewed Products

دربارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے فیصلے | امام قرطبی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart