FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Abad Huai Barbad Huai | Ali Akbar Natiq | آباد ہوئے برباد ہوئے | علی اکبر ناطق

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,500.00 |  Save Rs.-1,500.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-2

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

آباد ہوئے برباد ہوئے

خود نوشت

علی اکبر ناطق

صفحات 398

میری خودنوشت شروع ہوتی ہے۔
ایسے شخص کی خودنوشت جس کے اجداد اصفہان و توران سے نہیں آئے۔ اگر آئے تھے تو اُس کا علم نہیں۔ محمد بن قاسم کی فوج میں تو بالکل بھی شامل نہیں تھے۔ گھوڑوں کے سوداگر بھی نہیں تھے۔ نہ سونے اور ریشمی کپڑے کا کاروبار کرتے تھے۔ ہاں دادی اماں کا ایک چچا زاد عیسیٰ خاں گڑگاؤں کے علاقے سے گھوڑے اور خچر چوری کر کے اُنھیں منڈی گروہرسا میں بیچا کرتا تھا اور منڈی کا مال لدھیانے میں۔ پنجاب کی تقسیم تک اُس کا یہی پیشہ تھا مگر اُس میں ہمیں دھیلے کا فائدہ نہیں تھا۔ یعنی اپنی نیک کمائی بگڑے لچھنوں میں صرف کرتا تھا۔ ہم کبھی نواب یا نواب کے وزیرِ اعظم بھی نہیں رہے، نہ رام پور سے وظیفہ کھاتے تھے۔ نہ کابل سے تلواریں چلاتے ہوئے نازل ہوئے۔ نہ پنج ہزاری تھے، نہ پنج صدی۔ لکھنؤ میں آموں کے باغات تھے اور نہ ہی رام پور میں نوکری کی درخواست دی۔ ستلج کے پچھواڑے میں فیروزپور کے ایک گاؤں میں رہتے تھے۔ بارشوں میں چنے اور جوار اُگاتے تھے۔ وہی کھاتے تھے۔ آبالاتی و مناتی بھی نہیں تھے۔ نہ آگا پیچھا حاجی لول بابا سے ملتا ہے۔ نہ ہم کشمیری پنڈت نہ برہمن۔
باپ دادا سرکاری ملازمت میں سیکرٹری نہیں تھا۔ چنانچہ اِس خدمت کے صلے میں اسلام آباد، لاہور یا کراچی میں کوئی پلاٹ بھی نہیں ملا۔ نہ اجداد میں کوئی ترقّی پسند تھا، نہ آزادی کی تحریک میں شامل ہوا۔ نہ دادا قائدِ اعظم کو جانتا تھا، نہ قائدِ اعظم میرے دادا سے واقف تھا۔ یہ دونوں بڑے آدمی ایک دوسرے سے اتنے ہی بیگانہ تھے جتنا ہماری اشرافیہ اپنی عوام سے۔ اجداد نے 1946ء کے الیکشن میں ووٹ بھی یونینسٹ کو دیے مگر وہ کمبخت ہار گئی۔ نہ باپ دادا علما اور صوفی تھے۔ نہ اُنھوں نے دین کی خدمت کی، نہ دُنیا کی، جس پر مجھے فخر ہوتا۔ نہ مَیں کسی علمی ادبی ادارے کا چیئرپرسن رہا۔ نہ زبان و ادب کی بےپایاں خدمت کے صلے میں حکومتی ایوارڈوں سے نوازا گیا۔ میرے گھر میں ایوارڈ کے نام سے ایک ٹھیکری بھی نہیں ملے گی۔
آپ پریشان ہوں گے، اگر یہ سب کچھ نہیں تو آخر اِس خود نوشت میں بیان کرنے کے قابل کون سی بات رہ گئی؟
احباب، یہ عام آدمی کی خودنوشت ہے، اچھے اچھوں سے اچھی رہے گی۔ کیونکہ، جگر کا ایک اِک نگیں سفر میں خرچ ہو گیا۔ آئیے شروع کرتے ہیں۔
Abad Huai Barbad Huai
Ali Akbar Natiq
Autobiography

Recently Viewed Products

Abad Huai Barbad Huai | Ali Akbar Natiq | آباد ہوئے برباد ہوئے | علی اکبر ناطق

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart