FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

انتخاب غزلیات میر

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.2,700.00 Rs.3,000.00 |  Save Rs.300.00 (10% off)

-13

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

ریختے کے تمھیں استاد نہیں ہو غالبؔ
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
خدائے سخن میر تقی میرؔ کو پڑھنا فطرتِ انسانی کی لطیف ترین پرتوں تک رسائی کا عمل ہے۔
📕 انتخاب غزلیاتِ میر | کلاسیک ایڈشن
تدوین، مقدمہ، فرہنگ: محمد حمید شاہد
سرورق مصورہ: سمیعہ سعد
خطّاط : احمد علی بھٹہ
ضخامت 880 صفحات | بڑا سائز | اعلٰی کوالٹی

.

میرؔ پر بہت لکھا گیا۔ جعفر علی خان اثر، عبدالباری آسی، خواجہ احمد فاروقی، نثار احمد فاروقی، محمد حسن عسکری، ناصر کاظمی، عبادت بریلوی، گوپی چند نارنگ اور بہت اہم لوگ میرؔ پر لکھنے والوں میں ہیں مگر ہمارے زمانے میں شمس الرحمٰن فاروقی کی کتاب ’’شعر شور انگیز ‘‘ میریات کے ضمن میں سب سے اہم کتاب تسلیم کی گئی ہے۔ ’’شعرشور انگیز‘‘ کی چار جلدوں میں میرؔ کے سارے دواوین سے اشعار کا انتخاب ہوا جس کی تشریح میں جدید و قدیم شعریات کے امتزاج کا عملی استعمال و اطلاق شمس الرحمٰن فاروقی کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ ایک بہت بڑا کام محمد حمید شاہد نے سر انجام دیاہے۔ فاروقی نے منتخب اشعار کو ’’شعر شور انگیز‘‘ میں شامل کیا تھا مگر محمدحمیدشاہد نے ان تمام غزلوں کا انتخاب کرکے میرؔ کے عشاق کے لیے یہ موقع بھی فراہم کیا ہے کہ وہ دیکھ سکیں کہ زمانے کے بڑے نقاد نے جس پوری غزل سے ایک شعر منتخب کیا ہے تو کیوں اور کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ بعض اچھے شعر رہ گئے ہوں یا ان کی وضاحت کی ضرورت ہی نہ ہو۔ آج کے افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد اور ماضی کے گمشدہ نظم نگارمحمد حمید شاہد نے بہت محنت سے میرؔ کے تمام دواوین سے ان غزلیات کی جمع آواری کی جن کے کچھ اشعار ’’شعر شور انگیز‘‘ کا حصہ ہوئے تھے۔ محمد حمید شاہد نے ایک زبردست کام یہ کیا کہ اس انتخاب کے آخر میں نئے زمانے کے قارئین کے لیے فرہنگ مہیا کر دی ہے۔اس فرہنگ کا مطالعہ قاری کو اس لسانی فضا کے قریب تر کر دے گا جس میں میرؔ اپنے زمانے میں رہ رہے تھے۔ انتخاب کے مفصل مقدمہ کے ساتھ ایک اور خاصے کی چیز کتابیات کی فہرست ہے جس سے محمد حمید شاہد نے استفادہ کیا اور جو میریات کا بنیادی حوالہ ہیں۔ ’’انتخاب غزلیاتِ میر‘‘ کو ہماری مصورہ بیٹی سمیعہ سعد نے اپنی بنائی ہوئی تصویروں سے مزین کیا ہے۔ محمد حمید شاہد نے جس محنت اور قرینے سے یہ انتخاب مرتب کیا ہے اور جس محبت اور سلیقے سے طباعت کا اہتمام کیا اس مشترکہ مساعی نے اس کتاب کو میر تقی میر کے عشاق کے لیے ایک قیمتی دستاویز بنا دیا ہے۔

افتخار عارف 

Intikhab Ghazaliyat e Meer


Recently Viewed Products

انتخاب غزلیات میر

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart