FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

اسلامی تصور جہاں اور جدید سائنس | سید حسین نصر

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.400.00 |  Save Rs.-400.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-5

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اسلامی تصورِ جہاں اور جدید سائنس

اسلام، سائنس، مسلمان اور ٹیکنالوجی کے باہمی تعلق پر مکالمہ

 

پروفیسر سید محمد حسین نصر

ترجمہ: انجینئر اطہر وقار عظیم

صفحات: 264

 

سید محمد حسین نصر

محترم اسلامی سکالر ، سید محمد حسین نصر 7 اپریل 1933 کو تہران میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ، ایران کے شاہی معالج اور معروف ماہر تعلیم تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم تہران سے حاصل کی ۔ ثانوی تعلیم کے لئے آپ کو گھر والوں کی طرف سے، امریکہ بھیجا گیا۔ جہاں انہوں نے ، نیوجرسی کے علاقے ہائیٹ ٹاؤن کے معروف ادارے، پیڈی سکول سے ہائی سیکنڈری تعلیم حاصل کی حتیٰ کہ 1950 میں وہاں سے گریجوئیٹ کا امتحان ، اعزازی نمبروں اور امتیازی کارکردگی کے ساتھ پاس کیا ۔ جس کے نتیجے میں انہیں ، MIT سے تحصیل علم کا موقع ملا۔ جہاں انہیں Giorgio de Santillana اور دیگر مکتب روایت سے جڑے صوفی اور بزرگ شخصیات کی تحریریں پڑھنے کا موقع ملا۔ MIT سے گریجوئیٹ کرنے کے بعد، آپ نے 1956 میں ارضیات اور جیو فزکس میں ماسٹر کی ڈگری بھی حاصل کی۔ آپ نے پی ایچ ڈی (PhD) کی ڈگری کے لئے طبیعات کی بجائے ، سائنس کی تاریخ جیسے مضمون کا انتخاب کیا ۔ اور ڈاکٹریٹ کے لئے معروف تعلیمی ادارے ہارورڈ چلے گئے ۔ آپ نے محض 25 سال کی عمر میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری ( سند ) حاصل کیا ۔ آپ نے دوران تعلیم ہی ، ہارورڈ یونیوسٹی میں تدریس کا عمل شروع کر دی تھی۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد آپ واپس اپنے وطن ایران آئے اور تہران یونیورسٹی میں پروفیسر کی حیثیت سے کام شروع کیا۔ سال 1972 میں تہران میں آریا مہر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر بھی رہے۔ 1970 کی دہائی میں انہیں شاہی (Imperia) اکادمی برائے فلاسفی ( ایران ) کا سر براہ مقرر کیا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی منفرد درس گاہ تھی ، جہاں اسلامی فلسفے اور مکتب روایت کی تدریس عصر حاضر کے تناظر میں دی جاتی تھی۔ سید محمدحسین نصر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پہلے غیر مغربی مسلمان سکالر ہیں۔ جنہوں نے ( Grifford lectures) گریفورڈ لیکچرز ( خطبات ) دیے ہیں۔ سید محمد حسین نصر پچاس سے زائد کتب کے مصنف ہیں اور اسلامی سائنسز ، اسلامی فلسفه، صوفی ازم ، شاعری ، ماحولیات اور اسلامی مابعد الطبیعات کے حوالے سے سیکڑوں مقالات تحریر کر چکے ہیں۔

 

Seyyed Hossein Nasr

Recently Viewed Products

اسلامی تصور جہاں اور جدید سائنس | سید حسین نصر

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart