FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

مقدمتہ القرآن | پروفیسر احمد رفیق اختر

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.500.00 |  Save Rs.-500.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-46

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

مقدمتہ القرآن

پروفیسر احمد رفیق اختر

.

:اقتباس

“قصور اس طویل فہرست علماء کا ہے جنہوں نے جان بوجھ کر نسل انسان کو دھوکا دیا۔ بنیادی ترجیح سے انحراف کرتے ہوئے انسان کو دلکش مگر بے سود اور مکروہ توجیہات میں الجھادیا۔ فلسفی، دانشور، سیاستدان اور فاتحین ذاتی تفاخرات اور وجاہت طلبی کا شکار ہوگئے۔ کیا یہ ان پیغمبران قدس سے اظہار تنافر تھا۔ کون عقلمند تھا۔ وہ جو نسل انسان کو بنیادی ترجیح کی طرف بلاتے رہے یا وہ گروہ نفاق عقل کہ انسان کو کم ترجیحات کے پیچ و خم کا شکار کرتے رہے۔ مذہب ہو نہ ہو، تھا کہ نہیں تھا۔ سوال تو بنیادی تھا سقراط، افلاطون اور ارسطو نے اسے کیوں نہیں حل کیا۔ یا فٹشے اور نیٹشے نے کیوں نہیں طے کیا اور وٹ گن سٹائن اور رسل کی تحقیق میں کیوں نہیں آیا۔ شاید ایک ہی وجہ نظر آتی ہے کہ یہ اذہان اس درجہ کے نہیں تھے کہ زندگی کے فلسفہ کی ترجیحات ترتیب دے سکتے۔ یہ وہ کم درجہ عقل تھی جو حقیقت اور معاشرت کے دائرہ کار سے آگے نہیں بڑھی۔ جنہوں نے اپنی سوچوں کو تفاخر اور وجاہت کے ذریعہ سمجھا۔ یہ اپنے ہی حسن عقل پجاری تھے۔
اس کاسمولوجسٹ کو دیکھیے جو ابتدائے کائنات پر غور کر رہا ہے اور بنیادی انسانی سوال سے گریز کر رہا ہے۔ آئن سٹائن اضافت کائنات میں الجھا ہوا ہے مگر اپنی موجودگی، زمین اور تخلیق کا بنیادی اصول فراموش کر بیٹھا۔ یقین جانیے میں طویل زمانی اور مکانی خود فراموشی کا کوئی جواز نہیں مرتب کر سکا کا مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ انسانی ذہانتوں کے یہ بڑے نام مجھے فریب فکر کے تار عنکبوت میں الجھے نظر آتے ہیں۔ ان سب نے مل کر جملہ نسل انسان کو دھوکا دیا یا شاید یہ فریب خوردہ انسان اس بات پر مصر تھے کہ ہم نسل انسان کی فکری استعداد کو محدود کر کے ذمہ دارانہ عقل و احساس تک نہ پہنچنے دیں، جو ان کی محدود اور منافقانہ عقل کے پول کھول دے، یہ وہ کم فہم اور کم عقل لوگوں کی قطار ہے جو بنیادی خطائے انسان کو شرف عقل و معرفت بنا کر اپنے ہم جنس انسانوں کو یہاں تک لے آئی ہے، کہ انسان ناشناخت ہے، منزل گم کردہ اور عاقبت معدوم۔”
مقدمتہ القرآن – پروفیسر احمد رفیق اختر

 

Muqadamah Al Quran

Muqadamah tul Quran

Professor Ahmed Rafique Akhtar

Recently Viewed Products

مقدمتہ القرآن | پروفیسر احمد رفیق اختر

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart