FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Neeli Baar | Tahira Iqbal | نیلی بار | طاہرہ اقبال

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,800.00 Rs.2,000.00 |  Save Rs.200.00 (10% off)

-4

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

نیلی بار (ناول)

574 صفحات | بڑا سائز | اعلٰی کوالٹی

یہ طاہرہ پنجاب کی قرۃُ العین طاہرہ ہے۔ بے باک، بے دھڑک، بیک وقت معصوم بھی اور دریدہ دامن بھی۔ ’’نیلی بار‘‘ کے سامنے آج تک پنجاب کی جتنی بھی تحریریں اور تصویریں ناول کے کینوس پرپینٹ ہوئی ہیں، سب کی سب پھیکی اور بے رُوح پڑتی دکھائی دینے لگتی ہیں۔ ’’نیلی بار‘‘ پنجاب کا ایک مہا بیانیہ ہے۔ وہ مہابھارت کے یُدھ کی ہم سری کرتا، ہومر کے ’’ایلیڈ‘‘ کو چیلنج کرتا ہے... وارث شاہ کے بیانیے کی قربت میں چلا جاتا ہے۔ گارسیا مارکیز نے کہا تھا کہ اگر ایک مرد خوش نصیب ہو تو اس کی زندگی میں ایک ایسی عورت آتی ہے جو اُسے مرد بنا دیتی ہے۔ اسی طور ایک ادیب خوش نصیب ہوتا ہے جب اُس کی زندگی میں ایک ایسا ناول آتا ہے جو اُسے ناول نگار بنا دیتا ہے۔ طاہرہ، وہ ایک خوش نصیب ادیب ہے۔
✍🏽 مُستنصر حُسین تارڑ
اُردو میں دیہات کو، پنجاب کے دیہات کو بہت سوں نے لکھا ہے اور خوب خوب لکھا ہے۔ لیکن طاہرہ اقبال کا دیہات (شاید گنجی بار کا علاقہ) تیز و تند قدرتی چشمے کی طرح مٹّی سے پھوٹتا ہے اور پڑھنے والے کو... بلکہ پاس کھڑے لوگوں تک کو شرابور کر دیتا ہے۔ یہی ان کا کمالِ فن ہے اور یہی انھیں اور بھی آگے لے جائے گا کہ اک بے خوفی اور اعتماد ان کی تحریروں میں برابر ملتا ہے۔ شہر کے مڈل کلاس لوگوں کی جھجک ان کی کہانی کو Grow کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ان کے توانا بیانیے کے آگے کسی بھی طرح کی یہ جعلی Moralist ٹک نہیں سکتی کیوں کہ طاہرہ نے جو کچھ جتنا بھیانک دیکھا اور سمجھا وہ اپنا بے محابا اظہار چاہتا ہے۔
✍🏽 اسد محمد خاں
طاہرہ اقبال نے افسانہ اور ناول نگاری میں اپنے لیے مختصر عرصے میں جو نام اور پہچان پیدا کی ہے اس پر دو رائیں نہیں ہو سکتیں۔ ’’نیلی بار‘‘ شاید پہلا پاکستانی ناول ہے جس میں قیامِ پاکستان کے بعد سے لے کر تقریباً ساٹھ برس کی تاریخ کو پس منظر میں رکھا گیا ہے۔ یہ ناول حقیقی واقعات اور افسانوی کرداروں کے سچے افعال، پاکستانی دیہی و شہری معاشرت کے پس منظر میں منفرد اُسلوب کی حامل ایک دلچسپ تحریر ہے۔ اس کا ہر باب ایک مکمل کہانی بھی ہے اور مرکزی وحدت میں پرویا ہوا بھی۔ اس کی زبان، اُسلوب لوک دانش، مکالمات کی فضا بندی، پنجابیت، پنجابی معاشرت، چولہے چوکے، تنور اور کوٹھے، غرض یہ کہ پنجاب کی زمین اور معاشرت کے متعلقات اور ڈکشن کا مجموعہ ہے۔ اسے پڑھیے اور سر دھنیے!
✍🏽 ظفر اقبال


Neeli Bar (Novel)
Tahira Iqbal

Recently Viewed Products

Neeli Baar | Tahira Iqbal | نیلی بار | طاہرہ اقبال

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart