FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Badshahon ki Aap Beetiyan | بادشاہوں کی آپ بیتیاں

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,800.00 Rs.2,000.00 |  Save Rs.200.00 (10% off)

-34

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اس کا نام تیمور ہے ---امیر تیمور مغلیہ سلطنت کا بانی --- وقت نے زمین کے ایک ٹکڑے کی باگ ڈور اس کے ہاتھ میں دے دی ۔ وہ بلا کا ذہین تھا۔ اللہ نے اس کی شخصیت میں ایک نہیں بے شمار خوبیوں کو ڈال کے اسے زمین کی بادشاہت سے نواز دیا۔ امیرتیمور کی زندگی اصول اور حکمرانی کرنے کا ڈھنگ جاننے کے لیے ہی تو ہم نے اس کی آپ بیتی ’’تزک تیموری‘‘ کی تلخیص پر محنت کر کے آپ کے لیے انجمن سجائی ہے ۔ اس کے بعد یہ شہنشاہیت ظہیر ا لدین محمد بابر کے حصہ میں آئی۔ بابر کا اپنا اندازِ حکمرانی تھا ۔ وہ زندگی میں جہاں جہاں سیر کو نکلا، یا جنگ کے لیے زرہ بکتر پہنی۔ جہاں جس جگہ قیام کیا وہاں کی تہذیب و تمدن، شکاریات کے دوران معمول سے ہٹ کر نظر میں آنے والے جانور، پرندے ، حشرات الارض تک کاذکر اپنی تزک میں مفصل بیان کیا۔ شہنشاہ محمد جہانگیر کی خود نوشت کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ ہر علاقہ میں پھل اور میوہ جات جانچنے پرکھنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا تھا ۔ گلبدن بیگم بنت بابر بادشاہ کی ’’ہمایوں نامہ‘‘ انتہائی دلچسپ ہے۔ اس سے یہ پہلو بھی کھلا کہ مغل بادشاہ اپنی محرمات کو صرف چار دیواری میں باندھ کر نہیں رکھتے تھے بلکہ سرسبز علاقوں کی سیر اور اکثر شکار پر بھی ساتھ لے جاتے تھے۔ ان کے الگ خیمے سجائے جاتے اور چراغاں کیا جاتا اور تمام مغل بادشاہ اس بات کا خیال رکھتے تھے کہ اپنی ماؤں، بیگمات، بیٹیاں، پھوپھیاں، خالائیں اور جو جو رشتے اہم ہیں ان کو سالانہ انعامات بھجوائے جاتے اور عیدین پر کپڑوں قیمتی تحائف کے ساتھ اشرفیاں تک ان میں تقسیم کی جاتی تھیں ۔ بادشاہوں کی فہرست کے ساتھ ان کی بولتی زندگی ان کے قلم سے آپ کے سامنے ہے ۔ بک کارنر جہلم کے پلیٹ فارم سے ’’عالمی سب رنگ افسانے‘‘ نامور ادیبوں کی آپ بیتیاں‘‘ اور ’’مشاہیر علم ودانش کی آپ بیتیاں‘‘ کے بعد ’’بادشاہوں کی آپ بیتیاں ‘‘ آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ ہمیں آپ کی رائے اور مفید مشوروں کا انتظار ہے ۔

(محمد حامد سراج)

بادشاہوں کی آپ بیتیاں
انتخاب و تلخیص گری: محمد حامد سراج
دنیا کے بہترین کاغذ پر دل کش اشاعت

Recently Viewed Products

Badshahon ki Aap Beetiyan | بادشاہوں کی آپ بیتیاں

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart