FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.480.00 |  Save Rs.-480.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-25

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن
مصنف: پروفیسر سعید راشد علیگ
-------------------------
حیاتِ قائد اعظم
پیش لفظ | پروفیسر سعیدراشد علیگ

مطلوب الحسن سید نے جو قائداعظم کے 1940ء سے 1944ء تک پرائیویٹ سیکرٹری تھے۔ قائداعظم سے ایک فوجی افسر کی ملاقات کا ایک دلچسپ اور فکرانگیز واقعہ بیان کیا ہے۔ ایک ممتاز مسلم لیگی لیڈر بمبئی میں رہتے تھے۔ اُن کے چھوٹے بھائی برطانوی فوج میں افسر تھے اور برما میں تعینات تھے۔ وہ چھٹی پر کچھ دنوں کے لئے بمبئی آئے ہوئے تھے۔ ایک رات دونوں بھائی رات کے کھانے پر قائداعظم کے ہاں آئے، بات چیت کے دوران نوجوان فوجی افسر نے قائداعظم سے کہا کہ ’’لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان اقتصادی طور پر قابلِ عمل نہیں ہو گا۔‘‘ قائداعظم نے اُن سے پوچھا کہ ’’تم بتاؤ، اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟‘‘ نوجوان فوجی افسر نے فوراً کہا کہ ’’ہمارے نزدیک تو پاکستان یقیناً اقتصادی طور پر قابلِ عمل ہو گا۔‘‘ قائداعظم نے پوچھا: ’’کیا تم یہ محض خوش کرنے کے لئے کہہ رہے ہو۔‘‘ فوجی افسر نے کہا: ’’ہم تو فوجی افسر ہیں ہمارا کام تو صرف حکم ماننا ہے سوچنا نہیں۔‘‘ اس پر قائداعظم نے فرمایا: ’’اگر کبھی میری آرمی ہوئی اور اُس پر میرا کنٹرول ہوا تو میں سب سے پہلے تمہیں فوج سے نکال دوں گا۔ کیوں کہ میری آرمی میں بے دماغ لوگوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہو گی۔‘‘
قائداعظم کا قول پاکستان کی مسلح افواج کے لئے رہنما اصول کی حیثیت رکھتا ہے۔ آزادی سے پہلے تاجِ برطانیہ کے وفادار سپاہیوں اور افسروں کے لئے یہی کافی تھا کہ وہ صرف دلیر ہوں، وہ صرف حکم مانیں اور دماغ سے نہ سوچیں۔ جنگ کی نوعیت بھی ایسی تھی کہ سوچنا لازمی نہیں تھا۔ آزادی کے بعد آزاد نظریاتی مملکت کی مسلح افواج کے لئے بہادر ہونا، دلیرہونا، وفادار ہونا بھی ضروری ہے اور روشن دماغ اور روشن ضمیر ہونا بھی، کیوں کہ وہ اس مملکتِ خداداد کی جغرافیائی سرحدوں کے بھی محافظ ہیں اور نظریاتی سرحدوں کے بھی۔ اُنہیں زمین کے ایک ٹکڑے کی حفاظت ہی نہیں کرنی بلکہ زمین کا یہ پاک ٹکڑا جن تصوّرات اور عقائد کی حفاظت اور نشوونما کے لئے بنا ہے اُن کی حفاظت کرنا بھی افواجِ پاکستان کا مقدس فرض ہے۔
______________
Hayat e Quaid e Azam New Edition
Prof Saeed Rashid Alig
Pages: 224
Year: 2021

Recently Viewed Products

حیات قائد اعظم | نیا ایڈیشن

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart