FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

اقبال اور اس کا عہد | جگن ناتھ آزاد

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.500.00 |  Save Rs.-500.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-9

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اقبال اور اس کا عہد | جگن ناتھ آزاد

اردو دنیا کے معروف ادیب اور اقبال شناس پروفیسر جگن ناتھ آزاد کی اقبالیات پر دوسری کتاب "اقبال اور اس کا عہد" دراصل ان توسیعی لکچروں کا مجموعہ ہے جو اقبال کی شاعری کے متعلق جموں و کشمیر یونیورسٹی کی دعوت پر لکھے گئے تھے۔

.

پروفیسر جگن ناتھ آزاد اس کتاب کے دیباچے "حرفِ اول" میں لکھتے ہیں:
برصغیر ہند و پاکستان کو اقبال کی جنم بھومی ہونے کا فخر حاصل ہے اس لیے اقبال کے بارے میں جتنی کتابیں اس برصغیر میں لکھی گئی ہیں اتنی باپر نہیں لکھی گئیں۔
میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اور علامہ اقبال کی شاعری سے مجھے شغف ہوا ہے، یہ کتابیں، جن کی تعداد میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے، میرے پیش نظر رہی ہیں اور میں نے ان سے بقدر استطاعت فیض اٹھایا ہے۔ لیکن یہاں اس خلشِ دل کو ظاہر نہ کرنا بھی اظہار حقیقت کے خلاف ہوگا کہ بعض نقادانِ فن اقبال پر قلم اٹھا کر، اقبال، اردو ادب اور برصغیر ہند و پاکستان کے ساتھ بےانصافی کے مرتکب ہوئے ہیں۔
اقبال کیا تھے اور ان کا پیغام کیا تھا؟ یہ تو میں شاید چند لفظوں میں یا ان مقالات میں بیان نہ کر سکوں لیکن یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ اقبال کو جب ہم چشمِ حقیقت سے ان کی نظم و نثر کے آئینے میں دیکھتے ہیں تو اکثر و بیشتر غیر صحت مند نظریات سے، جو ان کے کلام کے ساتھ وابستہ کر دئیے گئے ہیں، ان کا قطعی کوئی تعلق نظر نہیں آتا اور ہمارے ادب کی بدقسمتی یہی ہے کہ اقبال اپنے قدردانوں کے ہاتھوں کچھ اس غلط انداز میں پیش ہوئے ہیں کہ عامۃ الناس میں اقبال کے متعلق غلط فہمیوں کی خلیج وسیع سے وسیع تر ہوتی چلی گئی۔
تقسیمِ ہند کے بعد جہاں پاکستان نے اقبال کو اپنا ملی ہیرو قرار دیا وہاں ہندوستان نے اقبال سے ایک طرح کی بےاعتنائی برتی۔ یہ بےاعتنائی انہیں غلط فہمیوں کا نتیجہ تھی جو پرستارانِ اقبال نے اقبال کے بارے میں پیدا کی ہیں اور ابھی تک جن کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلام کی محبت اقبال کے رگ و ریشے میں رچی ہوئی تھی۔ یہ کیفیت اقبال کے کلام میں اول سے آخر تک نمایاں ہے لیکن یہ اقبال اور کلامِ اقبال سے بےاعتنائی برتنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ نہ ہی اس بنا پر ہم اقبال کے نظریات کو رد کرنے کا حکم صادر فرما سکتے ہیں۔ ملٹن اور ڈانٹے ، عیسائیت کی محبت سے سرشار تھے اور تلسی داس اور رابدراناتھ ٹیگور کے کلام میں ہندو دھرم سے عشقِ بےپایاں کا جذبہ کارفرما نظر آتا ہے۔ عشقِ مذہب عشقِ نبی نوع انسان تک پہنچنے کا ایک صالح ذریعہ ہے۔ ان دونوں میں اگر دیکھنے والوں کو تضاد نظر آئے تو اسے کم نظری کے سوا اور کس بات پر محمول کیا جا سکتا ہے؟

Iqbal Aur Us Ka Ehad

Jagan Nath Aazad

Recently Viewed Products

اقبال اور اس کا عہد | جگن ناتھ آزاد

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart