FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

محی الدین ابن عربی | حیات و آثار

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,400.00 |  Save Rs.-1,400.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-9

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

محی الدین ابن عربی حیات و آثار
تالیف: ڈاکٹر محسن جہانگیری
اردو ترجمہ: جناب احمد جاوید، ڈاکٹر سہیل عمر

فاطمہ بنتِ ابنِ المثنٰی قرطبی:ان کا قیام اشبیلیہ میں تھا۔جب میری اُن سے پہلی ملاقات ہوئی تو وہ تقریباً نوے (٩٠) برس کی تھیں۔لوگ اُن کے گھر کے با ہر جو کوڑا کرکٹ پھینک کر جاتے وہ اُسی میں سے اپنی خوراک تلاش کر کے کھا لیا کرتی تھیں۔اگرچہ وہ بہت بوڑھی اور خوراک بھی کم تھی لیکن اُن کا چہرہ اتنا ترو تازہ اور سرخ تھا جیسا عموماًجوان لڑکیوں کا ہوتا ہے،مجھے اُن کے پاس بیٹھتے ہوئے حیا آتی تھی۔ قرآن حکیم کی تلاوت کرنا اُن کا معمو ل تھا،خصوصاً سورة فاتحہ کی تلاوت کثرت سے کرتیں،اُن کا کہنا تھا کہ مجھے اس سورة پر مامور کر دیا گیا ہے،اور اس کی بدولت جوحیرت انگیز قوت نصیب ہوئی اُس کا استعمال میں حسبِ منشا کر سکتی ہوں۔
مجھے محسوس ہوا کہ اُن کی خستہ حال کُٹیااب اس قابل نہیں رہی کہ اُس میں کوئی رہ سکے چنانچہ میں نے اپنے دو قریبی احباب کے ساتھ مل کر اُن کے لیے ایک چھپر نُما مضبوط کمرہ تعمیر کردیا،تا کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی آرام سے بسر کر سکیں۔وہ اکثر کہا کرتی تھیں کہ مجھ سے آج تک جتنے لوگ ملنے آئے اُن میں سے ابن ِ عربی نے زیادہ متاثر کیا۔جب اُن سے وجہ پوچھی گئی تو کہا:
'' دوسرے لوگ میرے پاس اپنی جزوی شخصیت لیکر آتے ہیں،وہ ادھورے ہوتے ہیںیا اپنے آپ میں نہیں ہوتے۔لیکن ابن ِ عربی کی شخصیت بھرپور اور مکمل ہے،اسی لیے مجھے اس کے آنے پر تسکین ملتی ہے۔ابن ِ عربی جب آتا ہے تو اپنی ذات کو اِدھر اُدھر بکھیرتا نہیں بلکہ سمیٹ کر رکھتا ہے۔اس کا اٹھنا اور بیٹھنا مکمل ہے۔وہ میرے پاس آتے ہوئے اپنے باطن کا تمام سرمایہ ساتھ لے کر آتا ہے،اور ایک روحانی شخص کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔''
خدا کا اُن پر بڑا انعام تھاگو کہ اُن کے لیے دنیاوی جاہ وحشم حاصل کرنا کچھ مشکل نہ تھا،لیکن فقر کو خود پر ایسا طاری کیا کہ دنیا کی ہر شئے بے معنی ہو کر رہ گئی۔خدا کے عشق میں سر تا پا غرق رہنا اُن کی زندگی کا اصل نصب العین تھا۔ میں نے اکثر اُن سے کہتے سُنا ہے:
'' مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جو خدا سے دوستی کا دم بھرتے ہیں مگرپھربھی رونا روتے ہیں،اُس کی دید سے شاد نہیں ہوتے،حالانکہ وہ تو ہمہ وقت اُن کے سامنے ہے اور پل بھر کوبھی اُن کی آنکھوں سے اوجھل نہیں،آخر یہ گریہ کنند گان کس منہ سے اُس کی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں ! کیا اُنھیں حیا نہیں آتی؟یہ خدا کے دوست نہیں ہیں؟محبت کرنے والوں سے بڑھ کر اُن کے محبوب سے اور کون قریب ہو سکتا ہے !یہ کس لیے آہ و زاری کر تے ہیں؟یہ ایک عجوبہ ہے''
 حوالہ ڈاکٹر محسن جہانگیری کی فارسی تصنیف ''محی الدین ابن عربی، احوال و آثار''
ص٤٠،٤١)
Muhayuddin Ibn Al Arabi Hayat o Aasar Dr Mohsin Jahangiri Urdu

Recently Viewed Products

محی الدین ابن عربی | حیات و آثار

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart