FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

مودۃ فی القربیٰ | زاہد شمسی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.975.00 Rs.1,000.00 |  Save Rs.25.00 (2% off)

-1

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

مودۃ فی القربیٰ
شاعر: زاہد شمسی
.
محترم خورشید گوہر قلم ہمارے وطن عزیز کے صف_ اوّل کے معروف خطاط تھے۔ بھائی خورشید گوہر قلم اب ہم میں نہیں رہے اللہ کریم جنت کے باغات میں اُن کی روح کو سکون پہنچائے انہوں نے بطور _ خاص میری کتاب کے نام کی خطاطی کی ہے اور جس آیۂ مبارکہ سے یہ نام ماخُوذ کیا گیا ہے اُسے بھی آب دار موتیوں کی طرح سپرد _ قلم کیا ہے۔ یہ نادر خطاطی آپ سب احباب کے لیے پوسٹ کر رہا ہوں اور کچھ اہم تفصیل اور پس منظر بھی درج ذیل ہے مجھے اللہ کریم نے توفیق عطا فرمائی اور میری ایک دیرینہ خواہش کی تکمیل ہوئی کہ میں چہاردۂ معصومین علیھم السلام پر کچھ کہہ سکوں تو اللہ کریم کے خاص فضل و کرم سے میں نے اہلیبت_ نبوہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چودہ ستاروں پر مسدس مکمل کیے اور ہر مسدس پر مجھے ۱۴ چودہ بند عطا ہوئے۔ جب میں یہ گلدستۂ عقیدت تیار کر چکا تو یہی کیفیت تھی کہ حکم ہوا اور پھر حضرت بی بی زینب علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر چودہ چودہ بند عطا ہو گئے۔
کتاب مکمل تھی جیسا کہ سر ورق پر روضۂ اطہر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے ساتھ ۱۶ سولہ پھول آپ دیکھ سکتے ہیں اور یہ خوبصورت اور نایاب آئل پینٹنگ وطن عزیز کی معروف مصورہ اور شاعرہ محترمہ یاسمین بخاری صاحبہ نے دل کی انتہائی عقیدت اور احترام سے 27 رمضان المبارک کی شب بنائی تھی پھر وقت آگے بڑھا تو حضرت بی بی فاطمہ معصومۂ قُم علیہ السلام، حضرت بی بی فضہ رض اور حضرت سلمان فارسی رض پر بھی مسدس مکمل ہو گئے جو اس کتاب “ مودت فی القربی “ کا حصہ ہیں۔ آج آپ احباب کے ساتھ یہ تصویر شئیر کر رہا ہوں اور مجھے بے انتہا فرحت اور شادمانی کا احساس ہو رہا ہے کیونکہ میں یہ پاکیزہ کتاب آج ہاتھوں میں لیے بیٹھا ہوں۔ اللہ کریم کا قرآن _ کریم میں یہ ارشاد ہے کہ:-
‏‎بسم اللہ الرحمن الرحیم ‏‎
قُل لا اَسٸَلکم علیہ اَجراً اِلّاَلمَودّةَ فِی القُربیٰ
۔۔۔ ‏‎“ اے رسول ص کہہ دو کہ مجھے سوائے مودت فی القربی کے اور کوئی اجر _ رسالت نہیں
چاہیے” ‏‎میں نے انتہائی عقیدت اور مودت سے اس آیۂ مبارکہ کو فریضۂ زندگی سمجھتے ہوئے کتاب کی تخلیق کاری کا بنیادی مرکز و محور قرار دیا تھا آپ سب احباب سلامت رہیں۔ اللہ کریم آپ سب کو زندگی میں کامیابیاں، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Muwaddat Fil Qurba | Zahid Shamsi

Recently Viewed Products

مودۃ فی القربیٰ | زاہد شمسی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart