FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Durr e Yateem | در یتیم | ماہر القادری

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.600.00 |  Save Rs.-600.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-15

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

در یتیم ﷺ

مصنف: ماہر القادری

صفحات: 256

 

گزارش

ناولوں اور افسانوں کی بنیاد خود تراشیدہ خاکے ہوتے ہیں جن میں انشا پرداز کا تخیل رنگ بھرتا ہے۔ در یتیم بھی ناول کے انداز پر لکھا گیا ہے لیکن اس ناول کا ہیرو وہ "انسان کامل" ہے جس سے بہتر انسان پر آج تک سورج طلوع نہیں ہوا یہی ذات گرامی خلاصہ کائنات، فخر موجودات اور شرف انسانیت ہے۔ اس لیے "در قیم" میں ایک لفظ بھی ایسا نہیں ملے گا جو اس زبان حق ترجمان ہے کہ وما ينطق عن الهوى ان هو الا وحی یوحی کی مصداق ہے نہ ادا ہوا ہو اور اس کتاب میں شامل کر دیا گیا ہو۔ اس ناول کے واقعات تاریخی اساس اور روایتی شہادتیں رکھتے ہیں، درایت کو بھی نظر انداز نہیں کیا گیا، ہم حبابوں اور آبگینوں کی اس منزل سے بڑی احتیاط کے ساتھ گزرے ہیں۔ ہاں! یہ ضرور ہے کہ بعض کیفیات اور تفصیلیں "زبان حال" سے بیان ہوئی ہیں جن میں ناول نگار کا تخیل بھی شامل ہو گیا ہے۔ مثلا روایتوں سے یہ ثابت ہے کہ عبدالمطلب نے منت مانی تھی کہ جب میرے دس بیٹے ہو جائیں گے تو ایک بیٹے کو خدا کی راہ میں قربان کروں گا اس منت کے پورا کرنے کا انہوں نے ارادہ کیا تو عبد اللہ کے نانہال والوں نے مزاحمت کی۔ اس سلسلہ میں جو مکالمہ درج ہے اور واقعہ کی جو تفصیل پیش کی گئی ہے وہ تخیلی ہے یعنی اس تاریخی شہادت کو میں نے افسانوی طرز پر پھیلا دیا ہے کہ اس سلسلہ میں یہ واقعہ نفسیاتی طور پر پیش آنے چاہئیں بلکہ پیش آئے ہوں گے اور اس انداز کی بات چیت ہوئی ہو گی۔

دودھ پلانے والیوں کا مکالمہ، حلیمہ سعدیہ کی گفتگو اور اس کے سفر کے واقعات بھی "زبان حال" سے لدا ہوئے ہیں۔ اس "زبان حال" کی بنیاد تاریخی روایتیں ہیں مگر تفصیل میرے تخیل نے پیدا کی ہے۔ اس انداز کی تفصیلات سے گریز کرتا تو پھر یہ ناول خالص تاریخی کتاب بن کر رہ جاتا۔ بعثت نبوی ﷺ کے بعد کا حصہ سب سے زیادہ مستند اور معتبر ہے، اخبار و سیر کی کتا ہیں اس کا مائند ہیں' اس احتیاط کے باوجود مجھ سے بھول چوک ہو سکتی ہے۔ میں انسان ہوں فرشتہ نہیں ہوں لیکن اللہ دل کا حال جانتا ہے کہ جہاں تک مجھ سے ہو سکا ہے افسانہ اور ناول کا طرز قائم رکھتے ہوئے بھی میں نے احتیاط برتی ہے۔ میرے بڑھی سے ناول اور افسانوں کے مجموعے چھپ کر منظر عام پر آچکے ہیں۔ لیکن یہ ناول (در یتیم) میرے لیے ذخیرہ عقبی اور توشہ آخرت ہے۔ نہ جانے کتنی بار خود ہی لکھتے لکھتے ہے اختیار رویا ہوں یہی آنسو میری زندگی کا سرمایہ اور میری خوشیوں کی گرانقدر متاع ہیں۔

در یتیم کی غایت نگارش تفریح طبع نہیں توفیق عمل ہے۔

ماہر القادری
کراچی

Durr e Yateem

Mahir ul Qadri

Seerat

Sirat un Nabi SAW
Biography of Prophet Muhammad SAW

Recently Viewed Products

Durr e Yateem | در یتیم | ماہر القادری

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart