FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,100.00 Rs.1,250.00 |  Save Rs.150.00 (12% off)

-50

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

دوسری صدی ہجری کی شہرۂ آفاق عارفہ کی سوانح حیات، واقعات،
فرمودات، مناجات، تعلیمات، کرامات، اوصاف اور کمالات کا تذکرہ
نام کتاب: حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا
خوبصورت اندازِ تحریر کے مالک حافظ ناصر محمود کے قلم سے
صفحات 576 
.
’’حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا کہیں سے گزر رہی تھیں، آپ نے دیکھا وہاں ایک شخص جنت کا ذکر کر رہا ہے آپ وہاں رُک گئیں اور کہا میاں خدا سے ڈرو، تم کب تک بندگانِ خدا کو خدا کی محبت سے غافل رکھو گے، تم کو چاہیے کہ پہلے اُنہیں خدا سے محبت کی تعلیم دو اور پھر جنت کا شوق دلائو۔ اس شخص نے حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا کی یہ باتیں سنی تو ناک چڑھائی اور غصے سے کہا اے دیوانی !جا اپنا راستہ لے۔ آپ نے فرمایا میں دیوانی نہیں البتہ تُو دیوانہ ضرور ہے کہ راز کی بات نہ سمجھ سکا۔ ارے جنت تو قید خانہ ہے اور مصیبت کا گھر ہے اگر وہاں اللہ کا قرب میسر نہ ہو۔ کیا تم نے حضرت آدم علیہ السلام کا حال نہیں سنا کہ جب تک ان پر خدا کا سایہ رہا کیسے آرام سے جنت میں میوہ خوری کرتے رہے اور جس وقت ان سے خطا سرزد ہوگئی اور شجر ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا کی شفقت کا سایہ اُٹھ گیا تو وہی جنت حضرت آدم علیہ السلام کے لئے قید خانہ اور مصیبت کا گھر بن کر رہ گئی پھر فرمایا کہ کیا تمہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا حال معلوم نہیں کہ جب وہ محبتِ الٰہی میں پوراُ ترے جب وہ آگ میں ڈالے گئے تو وہ آگ ان کے لئے جنت و عافیت بن گئی پس پہلے جنت کے مالک سے محبت پیدا کرو پھر جنت میں جانے کی آرزو کرو۔ اس جنت میں جا کر کیا کرو گے جہاں تم پر اللہ تعالیٰ کا سایہ نہ ہو۔ اگر جنت کسی مشتاق کو ملے اور وہاں دیدارِ الٰہی نصیب نہ ہو تو ایسی جنت کس کام کی اور اگر عاشقوں کو دوزخ ملے مگر وہاں دیدار الٰہی نصیب ہو تو ایسی دوزخ اس طرح کی جنت سے لاکھ درجے بہتر ہے، اسے شوق سے لے لو دنیا و مافیہا میں اور ساری کائنات میں اگر کچھ ہے تو وہ عشقِ الٰہی ہے۔‘‘
طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ
دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو
(بحوالہ "حضرت رابعہ بصری"، مصنف: حافظ ناصر محمود،
.
Hazrat Rabia Basri (RA)

Recently Viewed Products

حضرت رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہا

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart