نہج البلاغہ | Nahj al-Balagha
sold in last hours
Quantity Remaining:
76 of 100 Sold
Order in the next
to get it by
Viewing This Product
Free Shipping When You Spend Over Rs. 800 within Pakistan in 2-5 Days - International Shipping starting soon!
نہج البلاغہ
حضرت علیؑ کے منتخب خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ
اردو ترجمہ: مفتی جعفر حسین صاحب
قیمت: 1000 روپے
کتاب کا تعارف:
نہج البلاغہ حضرت علیؑ کے منتخب خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جو چوتھی صدی ہجری میں سید رضی نے تدوین کیا۔ادبی فصاحت و بلاغت کو معیار اور میزان قرار دیتے ہوئے سید رضی نے امام علی کے کلام کا انتخاب کیا۔ وہ اپنے زمانے کے معروف شاعر اورادیب تھے جبکہ مشہور تالیفات کے مؤلف ہونے کی وجہ سے اس زمانے میں مکتب تشیع کی ایک جانی پہچانی شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ وہ خود نہج البلاغہ کی تالیف کو اپنے لئے دنیا اور آخرت کا سرمایہ سمجھتے اور اس مجموعے پر فخر کرتے تھے۔ پہلے درجے کا عربی ادب نہج البلاغہ کے بہت زیادہ تحت تاثیر رہا۔
نہج البلاغہ مجموعی طور پر تین حصوں خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار پر مشتمل ہے۔ حضرت علی نے اپنے اکثر خطبات میں لوگوں کو احکام الہی کی بجاآوری اور خدا کے نزدیک ناپسندیدہ امور سے روکنے کی ترغیب دی ہے۔ مکتوبات کا اکثر حصہ ان نصیحت آموز خطوط پر مشتمل ہے جو آپ نے اپنے گورنروں کو لکھے۔ ان خطوط میں لوگوں کے حقوق کی رعایت کی سفارش اور دیگر ضروری اقدامات ذکر کیے ہیں جبکہ کلمات قصار میں حضرت علی کے حکیمانہ اور نصیحت آموز جملے ہیں جو ادبی لحاظ سے بلاغت کی نہائی حدوں کو چھوتے ہیں۔ نہج البلاغہ میں بلاغت نے اوج کمال کو چھوتے ہوئے اسلام کے بنیادی عقائد، خلقت کائنات کی خوبصورتیوں، مختلف جانداروں کی تخلیق میں موجود پوشیدہ اسرار سے پردے اٹھائے ۔انہی وجوہ کے پیش نظر علما نے اسے مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا نیز اہل سنت اور شیعہ علما نے اس کی بہت سی شروحات لکھیں۔

![]() |
Within Pakistan: 3-5 Business Days |
|
![]() |
International: Not delivering Abroad for now. Will start soon.... |

Related Products
Recently Viewed
How to Read a Book
"How to Read a Book", a Zaytuna Faculty Lecture by Shaykh Hamza Yusuf
How to Read a Book by Mortimer Adler
Animated Book Summary