FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

ابیات باھو - کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.700.00 |  Save Rs.-700.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-13

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

ابیات باھو کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ
تحقیق، ترتیب و شرح:  حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
.
.
ابیاتِ باھُو مشہور صوفی حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات کا پنجابی سرائیکی شاعری میں مجموعہ کامل ہے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا یہ پنجابی ورثہ ابیاتِ باھُو یا کلامِ باھُو کے نام سے بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف ہے۔ ابیاتِ باھُو کی خاصیت و کمال یہ ہے کہ ان میں بیان کردہ تعلیماتِ فقر قرآن و حدیث کے عین مطابق ہونے کی وجہ سے‘ تمام سلاسل کی خانقاہوں، مزارات، محفلوں، مسجدوں اور درسگاہوں میں پڑھے اور سنے جاتے ہیں۔ اس لیے ضروری تھا کہ ابیاتِ باھُو کا مستند اور تحقیقی مجموعہ مرتب کیا جائے جو ضعیف روایات کی تمام اشکال سے منزّہ اور مبّرا ہو اور جس میں درج کردہ تمام ابیات اور مصرعے حضرت سخی سلطان باھُوؒ کے ہی اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات کے عین مطابق ہوں۔ اور یہ کارِ عظیم سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کے سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے 17 سال کی طویل تحقیق کے بعد ’’ابیاتِ باھُوؒ کامل‘‘ کے نام سے سرانجام دیا ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس ایک علمی‘ ادبی اور روحانی شخصیت ہیں اور فقر و تصوف کے موضوعات پر 16 سے زائد کتب کے مصنف اور فقیرِ کامل ہیں۔
کسی بھی صوفی کے عارفانہ کلام سے حقیقی آگاہی کے لیے لازم ہے کہ اُس کی حیات و تعلیمات اور اصطلاحات سے مکمل واقفیت حاصل کی جائے۔ ابیاتِ باھُو کامل میں حضرت سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے حضرت سلطان باھُوؒ کی مختصر مگر جامع سوانحِ حیات کے ساتھ آپؒ کی نثری کتب سے مکمل تعلیمات کو بھی موضوعات اور عنوانات کے تحت بیان فرما دیا ہے اور ہر موضوع کے اختتام پر اس موضوع سے متعلق ابیاتِ باھُو کے مصرعوں کو ترتیب سے درج کیا ہے۔ ہر بیت کے ساتھ اس بیت سے متعلق مکمل اُردو لُغت اور بیت کی مختصر مگر جامع شرح بیان فرمائی ہے اور جن ابیات کی شرح و مفہوم پر محققین کا اختلاف تھا ان کی رائے کا جائزہ تعلیماتِ باھُوؒ کے تحت لیتے ہوئے ان پر حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کے حقیقی نکتہ نظر کو بھی بیان فرما دیا ہے۔ ابیاتِ باھُو کامل ایک نئی طرز کی تحقیق ہے جس کو مکمل کرنے میں کئی صد قدیم قلمی اور شائع شدہ نسخہ جات کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ ابیاتِ باھُو کامل کے مطالعہ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس کی تیاری میں حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ کی خصوصی روحانی رہنمائی محقق کے شاملِ حال رہی ہے۔
ابیاتِ باھُو کامل طالبانِ مولیٰ کیلئے مرتب کی گئی ہے کہ اس میں بیان کردہ تعلیماتِ فقر کے مطالعہ کے بعد وہ اس راہ پر چل کر قرب و وصالِ الٰہی کے ان مراتبِ لازوال کو حاصل کریں جس کے لیے حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ نے یہ الہامی ابیات بیان فرمائے ہیں۔ ابیاتِ باھُو کامل پنجابی و سرائیکی لسانیات کے شعبہ درس و تدریس سے منسلک اساتذہ، طلبہ، عوام الناس اور صوفیانہ کلام سے لگاؤ رکھنے والوں کے لیے بھی انتہائی گراں قدر تحفہ ہے۔
Abiat e Baho Kamil
Hazrat Sultan Bahoo
Hazrat Sakhi Sultan MUhammad Najeeb

Recently Viewed Products

ابیات باھو - کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

ابیات باھو - کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart