FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

Almi Sab Rang Afsanay | عالمی سب رنگ افسانے

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,200.00 |  Save Rs.-1,200.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

0

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS


بہت کم کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جنھیں آپ دوبارہ یا سہ بارہ پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن وہ کہانیاں جو آپ کے اندر کسی خفیہ خانے میں چھپ کر بیٹھ جاتی ہیں اور جیسے ہی آپ کو زندگی کی بھاگ دوڑ سےتھوڑی سی فرصت ملتی ہے، کوئی کہانی اُس خفیہ خانے سے نکل کر آپ کے سامنے آ بیٹھتی ہے، آپ ایک بار پھر اس میں کھو جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ کبھی ختم نہ ہو، ایسی کہانیاں بہت خوش قسمت ہوتی ہیں اور ان کے قارئین بھی!
ممکن ہے کہ آپ مجھ سے اتفاق نہ کریں لیکن میرا خیال ہے ایسی کہانیاں اپنے مصنفین سے بھی زیادہ مقدر والی ہوتی ہیں جن میں سے بعض کے خالق کا نام بھی کسی کو معلوم نہیں ہوتا، البتہ میں یہ بات پورے وثوق سے کَہ سکتا ہوں وہ لوگ گنتی کے خوش نصیبوں میں شمار ہوتے ہیں جن کےتحت الشعور میں ایسی کہانیاں محفوظ ہو جاتی ہیں۔
حامد سراج کو میں اپنے عہد کا ایسا ہی خوش نصیب کہوں تو آپ کو حیرت نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ اُس کے پاس نہ صرف عظیم کہانیوں کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے بل کہ وہ اُنھیں دوسروں تک پہنچانے کی کوشش بھی کرتا رہتا ہے۔ نو مشہور کتابوں کا مصنف ہونے کے باوجود حامد سراج اعلیٰ ادب کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتا ہے اور جب کوئی شہ کار اس کے ہاتھ لگ جاتا ہے تو دوستوں سے اس کا تذکرہ یوں کرتا ہے جیسے کوئی دوشیزہ اپنے محبوب کی خوبیاں اپنی سکھیوں کو اشاروں کنائیوں میں اس طرح بیان کرتی ہے کہ ان کا جی بھی اُسے دیکھنے کے لیے مچلنے لگتا ہے۔ وہ اعلیٰ ادب کا محض رسیا ہی نہیں اعلیٰ سطح کا پارکھ بھی ہے۔ حال ہی میں اُس نے دنیا بھر کے عظیم افسانہ نگاروں کے شہ کار فن پاروں کے اردو تراجم کا انتخاب "عالمی سب رنگ افسانے" کے نام سے کیا ہےجو خوش ذوق قارئین کے لیے تحفہِ خاص ہے۔
اس انتخاب کو دورِ حاضر کے تیزی سے ابھرتے ہوئے ناشر "بُک کارنر" جہلم نے عمدہ کاغذ پر نفاست کے ساتھ طبع کیا ہے ۔
(علی محمد فرشی)
___________

عالمی سب رنگ افسانے | مرتب: محمد حامد سراج
Almi Sab Rang Afsanay
Aalmi 
Hamid Saraj

Recently Viewed Products

Almi Sab Rang Afsanay | عالمی سب رنگ افسانے

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart