FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

اپنا گریباں چاک | Apna Gareeban Chaak

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,800.00 |  Save Rs.-1,800.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-7

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اپنا گریباں چاک
جسٹس (ریٹائرڈ) ڈاکٹر جاوید اقبال
(خود نوشت سوانح حیات) اضافہ شدہ ایڈیشن
قیمت 1800 روپے
---------------------------------------------------------

پیش لفظ سے اقتباس
انسان سے بحیثیت ایک "با شعورفعل خدا"۔ یہی توقع رکھی جا سکتی ہے کہ اپنی مختصر زندگی میں "قطرے سے گہر ہونے تک" یا "قطرے سے سمندر میں فنا ہونے تک" جو بھی اس پر گزرے، بیان کر دے تا کہ اُس سرگزشت سے جو بھی سبق حاصل کرنا چاہے، کر لے۔

میں عمر میں پاکستان سے بڑا ہوں۔ میرے والد علامہ محمد اقبال، ایک عظیم شاعر، فلسفی، اور تصورِ پاکستان کے خالق سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے فرزند ہونے کی حیثیت سے زندگی کے مختلف ادوار میں میرا ردِّ عمل مختلف رہا ہے۔ بچپن میں باپ کے حوالے سے پہنچانا گیا تو میں نے برا نہیں مانا کیوں کہ مجھے علم ہی نہ تھا کہ وہ کون ہیں اور کیا کرتےہیں۔ جوان ہوا تو تب بھی باپ کے حوالے سے پہچانا گیا۔ یہ میرے لیے پدرم سلطان بود کی بنا فخر کا مقام تھا۔ زندگی میں اچھا برا اپنا مقام پیدا کیا، تب بھی باپ کے حوالے سے پہچانا گیا، تو مجھے بہت برا لگا۔ یہ میری "انا" کی نشونما میں مداخلت تھی۔ اب بوڑھا ہو چکا ہوں، تب بھی باپ کے حوالے سے میری شناخت ہوتی ہے۔ عجیب اتفاق ہے، میرے والد کے پرستاروں نے مجھے بڑا ہونے نہیں دیا۔ ہمیشہ چھوٹا سا بچہ ہی سمجھا گیا۔ یعنی تن آور درخت کے سائے میں ایک ننھا سا پودہ پروان چڑھتا ہے۔ وہ درازقد ہو جائے، اپنی صورت نکال لے، تب بھی پودہ ہی رہتا ہے اور بڑے درخت کے حوالے سے ہی پہچانا جاتا ہے۔

دوسری طرف ایسے لوگ موجود ہیں(بلکہ ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے) جو مجھے پہچانتے ہی نہیں۔ یعنی انہیں معلوم ہی نہیں کہ میں کون ہوں۔ مجھے ان پر بہت غصہ آتا ہے اور اس غصے کا ایک سبب یہ بھی ہےکہ یہ لوگ خواہ انگلش میڈیم سکول کے تعلیم یافتہ ہوں، خواہ علاقائی یا نسلی تعصب کا شکار ہوں، خواہ حالات کو بدستور قائم رکھنے والے پیشہ ور سیاستدان ہوں، خواہ سطحی تعلیم سے آراستہ فوجی افسران ہوں، سب کے سب بانیانِ پاکستان کو فراموش کر چکے ہیں۔

بہرحال میں نے کن حیلوں سے ایک بڑے درخت کے سائے سے نکل کر اپنا مقام پیدا کرنے کی کوشش کی۔ تگ و دو کے اس عالم میں کیا میں اس سائے سے نکل کر اپنا سایہ بنا سکا؟ میں کس حد تک کامیاب ہوا اور کس حد تک ناکام؟ فقط یہی میری داستان ِحیات ہے۔

جاوید اقبال
لاہور 5 اکتوبر 2002ء

Recently Viewed Products

اپنا گریباں چاک | Apna Gareeban Chaak

اپنا گریباں چاک | Apna Gareeban Chaak

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart