FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

اسباب بغاوت ہند | سرسید احمد خاں

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,100.00 Rs.1,200.00 |  Save Rs.100.00 (8% off)

-8

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

وہ کیا وجوہات تھیں کہ ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیل گئی، اس کتاب کو چھپتے ہی اشاعت سے روک دیا گیا اور پھر یہ کبھی مشتہر نہیں ہوسکی۔
سر سید احمد خاں کا رسالہ "اسبابِ بغاوتِ ہند" کسی مسلمان کی طرف سے لکھا ہوا وہ پہلا سرکاری ڈاکومنٹ ہے جو انگریز نوآبادکار اور برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بہت دیر تک زیرِ بحث رہا۔ اِس رسالے نے برطانوی راج کے اُس رویے کوتبدیل کر دیا جو 1857ء کی بغاوت میں مسلمانوں کے رول کی وجہ سے پیدا ہوگیا تھا۔ اِس چیز کا اعتراف سبھی معاصر تحریروں، ارکانِ پارلیمنٹ اور حکمرانوں نے کیا ہے۔
یہ رسالہ کسی ہندوستانی مسلمان کی ایسٹ انڈیا کمپنی دور کے اختتام اور ہندوستان کے براہِ راست تاجِ برطانیہ کے ماتحت ہوجانے کے ایام کی اہم ترین دستاویز ہے جو واضح کرتا ہے کہ انگریز کی حکمرانی میں وہ کیا خرابیاں تھیں جن کی وجہ سے ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیلی۔
یہ رسالہ، بوجوہ، چھپتے ہی اشاعت سے روک دیا گیا اور پھر یہ کبھی مشتہر نہیں ہوسکا۔ پہلی بار یہ رسالہ سرسید کی وفات کے بعد 1901ء میں حالی کی مرتَّب کردہ ’’حیاتِ جاوید‘‘ میں ضمیمے کے طور پر شامل ہوا اور عوام کی آنکھوں کے سامنے آیا۔
اصل رسالہ سامنے نہ ہونے کی وجہ سے اِس کی کتابت میں قیاسی تبدیلیاں ہوتی رہیں۔ ادارہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اِس رسالے کا اصل عکس پہلی بار پیش کر رہا ہے جو صفوان محمد چوہان نے برٹش لائبریری سے حاصل کیا ہے۔ رسالے کا یہ وہ نسخہ ہے جس کے پروف کی اغلاط سر سید نے خود درست کر رکھی ہیں۔
اِس کتاب میں کئی ایسی نادر چیزیں شامل ہیں جو اُس دور کے پورے تناظر کو سمجھنے کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہیں، اور اِن میں سے بعض دستاویزات پہلی بار اردو میں ترجمہ کرکے پیش کی جا رہی ہیں۔
کتاب کے انگریزی حصے میں ’’اعلانِ وکٹوریہ‘‘ سمیت بعض نادر چیزوں کے عکس شامل ہیں۔ اِن کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض شرپسند عوام نے ڈاک اور ٹیلیگراف کی سہولیات سے غلط فائدہ اٹھایا، اور منٹگمری کے مشہور جملے ’’الیکٹرک ٹیلیگراف نے انڈیا کو بچایا‘‘ کی وجہ سامنے آتی ہے۔
صفوان محمد چوہان نے رسالے کے اصل متن کے ساتھ اِس کی تفہیم کے لیے بعض ضروری حواشی و تعلیقات کا اضافہ بھی کیا ہے۔ اب یہ کتاب کسی تاریخی دستاویز سے کم نہیں! ضرور پڑھیے!
.
📕 اسباب بغاوت ہند
تالیف: سرسید احمد خاں
تحقیق و تدوین: حافظ صفوان محمد چوہان
اعلی کوالٹی آرٹ پیپر
ضخامت: 488 صفحات
قیمت: 1200 روپے
Asbab Baghawat e Hind
Sir Syed Ahmed Khan

Recently Viewed Products

اسباب بغاوت ہند | سرسید احمد خاں

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart