FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

دیوانِ حضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ | عربی متن مع اردو ترجمہ و تشریح

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.900.00 |  Save Rs.-900.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-5

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

دیوانِ حضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
شاعرِ دربارِ رسالت ﷺ، حضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مجموعہ شاعری کا عام فہم اردو ترجمہ اور جامع تشریح۔ زمانہ جاہلیت اور دورِ اسلام کی شاعری کا حسین امتزاج ، جس کا مطالعہ علم و ادب کے دروازے کھولے گا۔

تحقیق و ترجمہ: مولانا محمد اویس سرور
اعلیٰ امپورٹڈ کاغذ |  کل صفحات 567 
.
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اسلامی شاعری میں جو مقام اور مرتبہ حاصل ہے، وہ بے مثال ہے۔ ان کی شان و عظمت کا مقابلہ کوئی شاعر نہیں کر سکتا۔ وہ حضرات صحابہ میں سے بھی اس اعتبار سے منفرد حیثیت کے مالک تھے کہ ان کے لیے نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا اے حسان ! تو ان مشرکوں کو جواب دے، روح القدس تیری مدد کرے گا۔ نبی کریم ﷺ کی مدح و ستائش اور غزوات کے بارے میں کہے ہوئے آپ کے اشعار شہرہ آفاق حیثیت کے حامل ہیں۔
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اشعار امت اسلامیہ کی ایک میراث، اس کی تاریخ اور اس کا ایک عظیم گنجینہ اور خزینہ ہیں، آپ کے اشعار قرونِ اولیٰ کے دور کی ایک مستند تاریخ کی حیثیت رکھتے ہیں، انہیں پڑھ کر اس دور اور معاشرے کی گہرائیوں کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ علاوہ ازیں محبت کی گہرائیوں میں ڈوبے ہوئے نعتیہ اشعار اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی مدح و ثنا میں کہے ہوئے قصیدے حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شاعری کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
"دیون حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ" کے ترجمہ و تشریح کا کام مندرجہ ذیل خصوصیات پر مشتمل ہے۔
1۔ "دیوان حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ" کے تمام اشعار پر اعراب لگا دئیے گئے ہیں۔
2۔ تمام قصائد کی بحروں کو عنوان کے ساتھ ذکر کر دیا ہے۔
3۔ ترجمہ کو عام فہم اور عمومی بنانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔
4۔ "دیوان حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ " میں آنے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور دوسری شخصیات کا جامع تعارف کروانے کی سعی کی گئی ہے۔
5۔ ان واقعات کی تفصیل تاریخی کتب سے پیش کر دی گئی ہے جن کی طرف حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے اشعار میں اشارہ کیا ہے۔
6۔ ہر ممکن حد تک یہ کوشش کی گئی ہے کہ اشعار کا پسِ منظر بھی ذکر ہو جائے۔
7۔ جن اشعار کے ترجمہ میں ایک معنی سے زیادہ کا احتمال شارحین نے ذکر کیا ہے ان کے دونوں معنی ذکر کر دیئے گئے ہیں۔
8۔ جن الفاظ کے معنی میں ایک سے زیادہ احتمال تھے ان کے مزید معنی تشریح میں ذکر کر دئیے گئے ہیں۔
9۔ کتاب کے شروع میں شعر کی ادبی اہمیت اور اسلام میں اس کا حکم مستند حوالہ جات سے نقل کر کے پیش کر دیا گیا ہے۔
10۔ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تفصیلی حالات اور آپ کی شاعری کے اجزاء کو دیوان سے پہلے ذکر کر دیا ہے۔
Deewan Hazrat Hassan Bin Sabit RA
with Urdu Translation - Tarjuma
and Explanation - Sharah

Recently Viewed Products

دیوانِ حضرت حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ | عربی متن مع اردو ترجمہ و تشریح

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart