Gar Yaad Rahe | Gulzar | گَر یاد رہے
79 of 100 Sold
Viewing This Product
Free Shipping When You Spend Over Rs. 1000 within Pakistan in 2-5 Days - International Shipping starting soon!
”گَر یاد رہے“ میں بہت سے ”پچھلے پنّے“ بھی شامل ہیں۔ کچھ ”سوانحی افسانے“ بھی ہیں۔ جو صحیح واقعات پر صحیح ناموں کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔ اُن میں کوئی بات فکشن نہیں ہے۔ تخیّلی نہیں ہے۔ West (مغرب) میں ایک روایت ہے Biographical ناول لکھنے کی۔ خیال آیا اگر ناول لکھے جاسکتے ہیں تو Biographical افسانے کیوں نہیں...؟ اِس کتاب میں وہ بھی شامل ہیں۔ کچھ نظمیں جو مَیں نے دوستوں اور اپنے معزز اُستادوں کے نام لکھیں۔ وہ ہندوستان سے بھی ہیں اور پاکستان سے بھی۔ اور کچھ رشتے جو ”اُردو“ کے ناطے سے جُڑ گئے۔ کچھ لوگوں کو پڑھنے والے جانتے ہوں گے، کچھ جان جائیں گے۔ اِس کتاب میں ایک نوسٹیلجیا ہے۔ جو میرے اَندر مہکتا رہتا ہے۔ ؎
وقت کے سِتم کم حَسیں نہیں
آج ہیں یہاں کل کہیں نہیں
وقت سے پَرے اگر مِل گئے کہیں
میری آواز ہی پہچان ہے ، گَر یاد رہے!
گلزار
گَر یاد رہے | مصنف: گلزار
اشاعت: مئی 2019ء | اعلٰی معیاری کاغذ | دلکش اشاعت
قیمت 800 روپے

![]() |
Within Pakistan: 3-5 Business Days |
|
![]() |
International: Please see the "International Delivery" Tab in the Main Menu |