FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

غالب کی آپ بیتی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.800.00 |  Save Rs.-800.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-8

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

غالب کی آپ بیتی | مرتبہ: نثاراحمدفاروقی
مرزا غالب کے خطوط سے اُنہیں کے لفظوں میں ترتیب دی ہوئی
مکمل خودنوشت سوانح حیات جس کا ہر لفظ مستند ہے
اعلی کوالٹی پیپر| رنگین تصاویر

شاید ہندوستان میں کسی اور زبان کے شاعر کو یہ امتیاز حاصل نہیں ہے کہ وہ ماضی، حال اور مستقبل پر یکساں گرفت رکھتا ہو۔ غالبؔ اپنے عہد میں بھی سربرآوردہ تھا اور آج بھی سب سے زیادہ قدآور ہے اور کل بھی اس کے خیال کی رفعتوں کے سامنے پست و زبوں ہی نظر آتا ہے۔ یقین ہے کہ آنے والی نسلیں غالبؔ کو انبساط و انقباض، کرب و نشاط اور رنج و راحت کے ہر موڑ پر اپنا ہم نوا اور شریک پائیں گی۔ اُس کی عظمت کا سب سے بڑا مظہر یہ ہے کہ وہ ’’معمولی‘‘ انسان ہے۔ ہماری طرح کبھی ہنستا ہے کبھی روتا ہے، کبھی گنگناتا ہے، کبھی کڑھتا ہے۔ جب تک بنی نوعِ انسان پر یہ کیفیات گزرتی رہیں گی غالبؔ کو بُھلایا نہیں جا سکتا۔ شاعری کی طرح اس کے خطوط بھی ایک معمولی انسان کی غیر معمولی سرگزشت ہیں۔ آج سے ایک صدی پہلے کے سماج میں ایک نابغہ (Genius) کس طرح بسر کرتا تھا۔ اس کے مشاغل، مصروفیات، آرزوئیں، ولولے، حوصلے، ناکامیاں، جھوٹی تسلیاں، مصائب اور مکارہ، کس طرح اُسے چاروں طرف سے اپنے نرغے میں لیے ہوئے تھے، وہ کیسا شاعر تھا، کیسا مفکر تھا، یہی نہیں ایک اُستاد، ایک شوہر، ایک ہمسایہ، ایک درباری اور ایک دوست کی حیثیت سے وہ کیا تھا، کتنا بلند، کیسا خوشامدی اور خوددار تھا۔ یہ سب رنگا رنگ جلوے اُس کے خطوں میں ملیں گے، جن کا ہر فقرہ جہانِ معنی ہو گا، ہر لفظ عالمِ کیفیات لیے ہو گا۔ غالبؔ نے 72سال کی زندگی پائی اور یہ زندگی بڑی ہموار گزری۔ اس میں کسی بلند نصب العین کے لیے کوئی جدوجہد یا ہمہمہ و ہنگامہ نہیں ہے۔ یہ ’’آپ بیتی‘‘ مختصر ہے اور تشنہ بھی___ لیکن تشنگی اس لیے محسوس ہوتی ہے کہ غالبؔ کے بارے میں آپ زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتے ہیں۔ خصوصاً جب وہ خود ہی ہم کلام ہو تو آپ کی گرویدگی کا یہ عالم ہو جاتا ہے کہ

آواز پہ مرتا ہوں میں ہر چند سر اُڑ جائے
جلّاد سے لیکن وہ کہے جائیں کہ ’’ہاں اور‘‘

نثاراحمدفاروقی
Ghalib Ki Aap Beeti 

Recently Viewed Products

غالب کی آپ بیتی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart