FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

Gham nah karain | غم نہ کریں | شاہکار عربی کتاب "لاتحزن" کا اُردو ترجمہ

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,200.00 |  Save Rs.-1,200.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-12

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

دُنیا بھر میں دیکھتے ہی دیکھتے ایک ملین فروخت ہونے والی کتاب

یہ کتاب ایک سنجیدہ تحقیقی اور جاذب نظر مطالعہ ہے۔ انسانی زندگی کا المیہ اس کا موضوع ہے، جس میں انسان کو اضطراب و قلق، حیرانی و سرگشتگی، عدم اعتماد و بدشگونی، رنج و فکر، تنگ دلی و مایوسی، ناکامی اور نامرادی جیسی نفسیاتی کیفیات سے سابقہ پڑتا ہے۔ یہ کتاب وحی الٰہی کے نور، سنت کی رہنمائی اور انسانی فطرت سلیمہ کے بہترین تجربوں، زندہ مثالوں خوشگوار قصوں اور دل فریب ادب کی روشنی میں زمانہ کی مشکلات و مسائل کا حل پیش کرتی ہے۔ اس میں صحابہ کرام کے اقوال، تابعین عظام کے نصائح، بڑے شعرا کے لطیف اشعار، نامور اطبا و حکما کے مشوروں اور سائنس دانوں کی رہنمائی سے بھی فیض اٹھایا گیا ہے۔ بیچ بیچ میں مشرق و مغرب اور قدیم و جدید کی وہ باصواب تحقیقات بھی پیش کر دی گئی ہیں جو ذرائع ابلاغ، اخبارات و رسائل، خبرناموں، ضمیموں اور سہ ماہی مجلّوں میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کتاب ایک لطیف معجون مرکب ہے جسے آزمودہ نسخوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اختصار کے ساتھ قاری کے لیے اس کا پیام یہ ہے کہ ’’مطمئن و شاداں رہیں، خوش ہوں، اُمید رکھیں اور غم نہ کریں۔‘‘ انسانی زندگی کو خوشگوار کیسے بنایا جائے؛ اس پر بہت لکھا جا رہا ہے اس کتاب کے ساتھ ہی سینکڑوں رسالے منظر عام پر آ چکے ہوں گے تاہم اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ہر صاحب عقل سلیم اور اہل دل کے لیے کھلا خط ہے۔ ایک ٹوٹے اور درد مند دل سے یہ صدائیں نکلی ہیں جو الفاظ میں ڈھل گئی ہیں۔ یہ كتاب متنبّی کے اس شعر کے مطابق ہو گئی ہے جس کا مفہوم یہ ہے: ’’تم عاشق زار کو ملامت کا حق اس وقت تک نہیں رکھتے جب تک اس کی طرح عشق پیچاں تمہاری بھی رگ رگ میں نہ اُتر جائے۔‘‘ بار الٰہ! اس چھوٹے سے کام اور معمولی سی محنت کو قبول فرما تو عظیم و جلیل ہے تو ہی معبود برحق ہے۔

(ڈاکٹر عائض القرنی)

غم نہ کریں | شاہکار عربی کتاب "لاتحزن" کا اُردو ترجمہ
تالیف: ڈاکٹر عائض القرنی | مترجم: غطریف شہباز ندوی

ضخامت 550 صفحات | آرٹ پیپر کوالٹی | گفٹ ایڈیشن
قیمت 1200 روپے -

Recently Viewed Products

Gham nah karain | غم نہ کریں | شاہکار عربی کتاب "لاتحزن" کا اُردو ترجمہ

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart