Iqbal Ka Nazaria e Khudi | اقبال کا نظریۂ خودی
sold in last hours
Quantity Remaining:
72 of 100 Sold
Order in the next
to get it by
Viewing This Product
Free Shipping When You Spend Over Rs. 1000 within Pakistan in 2-5 Days - International Shipping starting soon!
اقبال کا نظریۂ خودی | ڈاکٹر عبدالمغنی
قیمت: 800 روپے
اقبال کا نظریۂ خودی خصوصیت کے ساتھ اور خالص فلسفیانہ سطح پر ان کی دو کتابوں ’’ایران میں مابعد الطبیعات کا ارتقا‘‘ (جو ’’فلسفۂ عجم‘‘ کے نام سے بک کارنر شورُوم جہلم کے پلیٹ فارم سے شائع ہو چکی ہے)اور ’’اسلام میں مذہبی فکر کی تشکیل جدید‘‘ میں بروئے اظہار آیا ہے۔ علامہ اقبالa کے نظامِ فکر کی اساس ان کا تصورِ خودی ہے جسے انہوں نے ایک نظریے کے طور پر تقریباً چالیس سال تک تسلسل اور تواتر کے ساتھ متنوع انداز اور مختلف جہتوں سے پیش کیا۔ لہٰذا اس نظریے کی تشریح اقبال کے پورے نظامِ فکر کی توضیح ہوگی۔ اُردو کے ممتاز ادیب و نقاد پروفیسر عبدالمغنی نے اس کتاب میں نظریۂ خودی کو مرکزی نقطہ فرض کر کے اقبال کے پورے نظامِ فکر کی تلاش کی ہے تاکہ ایک طرف دُنیا کی سب سے بڑی شاعری کا حقیقی جہت واضح ہو اور دوسری طرف آج کی انسانیت کو اپنے ارتقا کی صحیح سمت دریافت کرنے میں سہولت ہو۔ اس کتاب کے بارے میں یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ یہ ’’اقبالیات‘‘ میں اہم ترین اضافہ ہے۔

![]() |
Within Pakistan: 3-5 Business Days |
|
![]() |
International: Please see the "International Delivery" Tab in the Main Menu |

Customer Reviews
Recently Viewed
How to Read a Book
"How to Read a Book", a Zaytuna Faculty Lecture by Shaykh Hamza Yusuf
How to Read a Book by Mortimer Adler
Animated Book Summary