FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

خلافتِ اندلُس | نواب ذوالقدر جنگ بہادر

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.950.00 Rs.999.00 |  Save Rs.49.00 (4% off)

-8

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

کتاب: خلافت اندلس
مصنف: نواب ذوالقدر جنگ بہادر
ضخامت 576 صفحات | باتصویر ایڈیشن

.
ملک اسپین میں قوم عرب کی ہشت صد سالہ حکومت ان کی حیرت انگیز ترقی اور عبرت آمیز تنزل

.

.تاریخ دراصل نام ہے اُن اوالعزم اور صاحبِ کمال لوگوں کے واقعات اور سرگزشت کا جو ہمیشہ کے لیے اپنا نام صفحہ ہستی پر ثبت کر گئے، اس لیے تاریخی کتابوں کا مطالعہ بے حد مفید ہے۔ نواب ذوالقدر جنگ بہادر کی کتاب ’’خلافت اندلُس‘‘ نہایت معتبر ہے اور اندلُس کی اسلامی تاریخ پر اُردو میں جتنی کتابیں دستیاب ہیں ان میں سب سے بہتر ہے۔ اس کتاب میں سپین میں مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان قدیم و جدید مستند تاریخوں کی بنیاد پر نہایت کاوش سے جمع کی گئی ہے اور سلاطینِ اندلس کے دَورِ حکومت کے محاسنِ علمی اور تمدنی کارناموں پر مفصل لکھا گیا ہے۔ کتاب کے کُل چار حصے ہیں: حصہ اوّل میں خلافتِ بنو اُمیہ (دمشق) کے زمانہ میں جن امرا نے اندلس پر حکومت کی ہے ان کی حیرت انگیز فتوحات اور کارناموں کا تذکرہ ہے۔ یہ اندلس میں مسلمانوں کی حیرت انگیز ترقی کا زمانہ ہے۔ حصہ دوم میں اندلس کے سلاطین اور خلفائے بنو امیہ کی مفصل تاریخ ہے۔ یہ محمد بن ابی عامر المنصور اور اس کے بیٹوں کی سازش اور کامیابیوں اور المنصور کے تسلط کا زمانہ ہے۔ حصہ سوم میں خود مختار حکمرانوں اور خاندان مرابطین (یعنی یوسف بن تاشفین کے خاندان) اور موحدین کے حالات، مسلمانوں کی عیسائیوں کے ساتھ جنگیں، مسلمانوں کا اندلس سے اخراج اور اسلامی اندلس کے مجمل حالات کا ذکر ہے۔ یعنی اس حصے میں مسلمانوں کے عبرت آمیز تنزل کی دلخراش داستان ہے۔ حصہ چہارم میں اندلس کے مشہور علما و حکما اور محدثین و مؤرخین کے حالات ان کی تصانیف کا تعارف ہے۔ یہ حصہ علمائے کرام اور طلبائے عزیز کے لیے بڑا کارآمد ہے۔ الغرض یہ کتاب اسلامی اندلس کی نہایت مستند اور مکمل تاریخ ہے۔ نیز مصنف کا طرزِ نگارش ادیبانہ ہے جس سے کتاب کا لطف دوبالا ہو گیا ہے۔

.

.

Khilafat e Andalus
Khalafat
Nawab Zulfiqar Janh Bahadar

Recently Viewed Products

خلافتِ اندلُس | نواب ذوالقدر جنگ بہادر

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart