FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

کلیات ڈیل کارنیگی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,300.00 Rs.1,600.00 |  Save Rs.300.00 (18% off)

-9

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

► کُلیات ڈیل کارنیگی ◄
 
٭٭ معروف نفسیات دان ڈیل کارنیگی کی شہرہٴ آفاق کتابوں کا مجموعہ جنہیں پڑھ کر کروڑوں افراد جینے کا ہنر سیکھ چکے ہیں ٭٭
 
مصنف: ڈیل کارنیگی
مترجمین: سحرش وارث- سید ریحان عارف
نظرثانی: ڈاکٹر محمد اعجاز راجا
ضخامت 928 صفحات | مجلد کوالٹی | بڑا سائز
قیمت -/1600روپے | پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلیوری
کچھ مصنف کے بارے میں:
 
ڈیل کارنیگی 24نومبر 1888ء میں مسوری امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا مکمل نام ڈیل بریکن ریج کارنیگی (Dale Breckenridge Carnegie) ہے۔ آپ نے وارنسبرگ سٹیٹ ٹیچرز کالج میں تعلیم حاصل کی۔ ایک منجھے ہوئے سیلز مین اور معروف اَداکار کے طور پر آپ نیویارک جاتے اور YMCA کے ارکان کو کمیونی کیشنز کی تعلیم دیتے۔ 1912ء میں بین الاقوامی سطح پر ’’ڈیل کارنیگی کورس‘‘ کا آغاز کیا۔ آپ نے کئی شہرۂ آفاق کتابیں تحریر کیں جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
 
1913: Public Speaking and Influencing Men In Business.
An introduction to public speaking.
1926: How to Develop Self-Confidence and People by Public Speaking
1932: Lincoln the Unknown.
A biography of Abraham Lincoln.
1936: How to Win Friends and Influence People.
A self-help book about interpersonal relations and how to succeed.
1946: Five Minute Biographies
1944: How to Stop Worrying and Start Living.
A self-help book about stress management.
1962: The Quick and Easy Way to Effective Speaking
1964: How to Enjoy Your Life and Your Job
Selections from the Dale Canrgie's Bestselling books.
 
ڈیل کارنیگی کی کتابوں کے اُردو تراجم بک کارنر شورُوم کے پلیٹ فارم سے شائع ہوئے۔ جن کے نام قابل ذکر ہیں:
 
◄ میٹھے بول میں جادو ہے
◄ پریشان ہونا چھوڑئیے جینا سیکھئے!
◄ گفتگو تقریر ایک فن
◄ 39 بڑے آدمی
◄ کامیاب لوگوں کی دِلچسپ باتیں
◄ مانیں نہ مانیں
 
ڈیل کارنیگی کی کتابوں کی 6کروڑ سے زائید کاپیاں دُنیا کی 38 زبانوں میں شائع ہو چکی ہیں۔ مسٹر کارنیگی اپنے وقت کے ممتاز لیکچرار اور کئی عالمی لیڈروں کے پسندیدہ مشیر بھی تھے۔ آپ کئی اخبارات میں کالم لکھتے اور ریڈیو پر روزانہ اپنا شو براڈکاسٹ کیا کرتے تھے۔ ڈیل کارنیگی کا قائم کردہ نیٹ ورک آج دُنیا کے ستر سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس میں تین ہزار سے زائید انسٹرکٹرز شامل ہیں۔
 
ڈیل کارنیگی کی سب سے شہرۂ آفاق کتاب ’’پریشان ہونا چھوڑئیے جینا سیکھئے‘‘ کی دُنیا کی تمام بڑی زبانوں میں کروڑوں تعداد میں اَن گنت کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں جسے پڑھ کرکروڑوں افراد پریشان رہنے کی عادت پر قابو پاچکے ہیں۔ اِس کتاب میں ڈیل کارنیگی اُن عملی اُصولوں کا ایک مجموعہ پیش کرتے ہیں جو آج اکیسویں صدی کی برق رفتار دُنیا میں بھی قابل عمل ہے۔ یہ اُصول عمر کے ہر حصے میں فائدہ پہنچانے والے ہیں۔
 
یہ کتاب پہلی مرتبہ ۱۹۳۷ء میں محض 5ہزار کے قلیل ایڈیشن کے سا تھ شائع ہوئی۔ اس کتاب کے پبلشر ’’سائمن اینڈ شسٹر‘‘ اور نہ ہی ڈیل کارنیگی کو اس سے زیادہ فروخت ہونے کی توقع تھی لیکن وہ اس وقت حیران رہ گئے جب اس کتا ب نے را تو ں رات کچھ یوں مقبولیت حاصل کی کہ پریس کو عوا م کی بڑ ھتی ہو ئی طلب کو پو را کرنے کے لئے اس کتا ب کے ایڈیشن پر ایڈیشن چھاپنے پڑ گئے اوراس کتا ب نے پریس کی تاریخ میں بیسٹ سیلر کا اعزاز حا صل کر لیا۔ یہ کتاب دلوں کو چھو لیتی اور تشنہ کام انسانی آرزوؤں کو سیر اب کرتی تھی جو کہ ان بے کیف و غمگین دنوں میں ایک عجیب با ت تھی اور اس با ت کا ثبوت گزشتہ پچاس سال سے اس کی مسلسل اِشا عت ہے۔
 
دُنیا بھر میں کروڑوں لوگ ڈیل کارنیگی کی کتابوں کا مطالعہ کر چکے ہیں اور ان کے بتائے ہوئے اصو لو ں سے متاثر ہو کر اپنی زندگی کو نہایت خوشگوار اور پُرسکون بنائے ہوئے ہیں۔ ان کی کتاب ’’میٹھے بول میں جادو ہے‘‘ اَب تک 16کروڑ سے زائید فروخت ہونے والی کتاب ہونے پر ورلڈر ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔
 
ڈیل کارنیگی کا انتقال 66 سال کی عمر میں مرض ہاجکن میں لاحق ہونے سے ہوا۔ انہیں یکم نومبر1955ء کو فارسٹ ہلز نیویارک امریکہ میں دفن کیا گیا۔
 
(سیّد علی عمران جلالپوری)
Kulyat e Dale Carnegie

Recently Viewed Products

کلیات ڈیل کارنیگی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart