FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

مقالات اقبال ڈاکٹر | شفیق عجمی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.400.00 |  Save Rs.-400.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-3

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

مقالات اقبال

ڈاکٹر شفیق عجمی

.

مصنف ڈاکٹر شفیق عجمی صاحب کا شمار پاکستان کے مشہور ماہرین اقبالیات میں ہوتا ہے۔ زیرنظر کتاب میں ڈاکٹر شفیق عجمی کے گیارہ مقالات ہیں۔بچپن سے ہی اقبالؒ کی نظم”لب پہ آتی ہے دعا“ خوبصورت آواز میں پڑھا کرتے تھے۔ ۳۷۹۱ءمیں ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوئے۔ بشیر احمد چٹھہ جو ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان سے بھی فیض حاصل کیا۔۹۷۹۱ءمیں محکمہ تعلیم پنجاب میںملازمت کی۔ بطور شعبہ اُردو نصابات خصوصا! اقبالیات کے پرچے کو عصری تناظر میں ایپ ٹو ڈیٹ کیا۔ ایم اے بے اے(آنرز)
اُردو ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطع کے کئی مقالات کی نگرانی کی۔ جن میں ایسے تحقیقی مقالات بھی تھے جن کا موضوع اقبالیات تھا۔ دسمبر ۳۱۰۲ءمیں قبل از وقت ریٹائرڈ ہوئے۔ ریڈیو پرگرام ”آہنگ اقبال“ کاحصہ رہے۔راقم نے اس کتاب کے مطالعہ کے دوران ڈاکٹر شفیق عجمی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ان کو اب بھی اقبالؒ کا شیدائی پایا۔ ڈاکٹر شفیق عجمی نے کئی مشہور معروف ہستیوں سے اقبال کی نظم اور نثر کو سمجھا ۔اس کتاب میں ” تحقیق اور اقبالیاتی تحقیق“ میں فرماتے ہیں کہ بے مقصد تحقیق اور مضوعات پر بے سود کئی صفحات تو سیاہ کر کے ڈگڑیاں تو حاصل کی جاسکتیں ہیںلیکن علمی د ادبی روایات میں اضافہ ثابت نہ ہو سکے گا۔اقبالیات کے حوالے سے کہتے ہیں کہ اقبالیات خود ایک شعبہ علم کی حیثیت اختیار کر چکاہے جس کے ڈانڈے دیگر دینی، ادبی، سیاسی، سماجی اور فکری علوم سے باہم مربوط ہیں۔ لہٰذا، اقبا لیات کو موضوع تحقیق بناتے وقت ان علوم کی کی کم از کم مبادیات سے آگاہی ضروری ہے۔۔۔باقی دُور کی باتیں تو اور اہل علم جانیں اور اقبال ؒجانیں۔ شورش کاشمیری کی کتاب ” فیضان اقبال“ میں اقبالؒ کی اسلامی سوچ کے بارے میں اقبالؒ کا یہ فرمان کہ” میرے کلام پر ناقدانہ نظر ڈالنے سے پہلے حقائق اسلامیہ کا مطالعہ ضروری ہے“( حوالہ پروفیسرآل احمد کے نام صفحہ۳۴۱) ۔۔۔کیا اقبال ؒ نے فلسفیانہ انداز میں تحقیق کرنے والوں کے ذہین کو اسلام کے مطالعہ کی طرف موڑنے کی کوشش نہیں کی ؟ ڈاکٹر شفیق عجمی تحریر فرماتے ہیں کہ اقبالیات میں اضافہ کرنے والوں کاتعلق لسانیات و ادبایات اور فلسفہ ست رہا ہے ۔مگر اس میں سیاسی قائدین، مورخین، مستشرقین، سماجیات کے ماہر ، ریاضیات اور طبعیات دان، مذہبی سکالر، آرٹ اور دیگر علوم سے متعلق شخصیات نے بھی اپنے اپنے انداز میں افکار اقبال سے شغف کا اظہار کیا ہے۔ ۔۔درست! مگر راقم تواقبالیات کا طالب علم ہونے کے ناطے سمجھتا ہے کہ اقبالؒ انسانیت،فلسفہ،مغرب، مشرق، ادیان ، اسلام،برعظیم اور نہ جانے کون کون سے علم کو سمجھنے والی شخصیت ہے۔

 

 

 

Maqalat e Iqbaliyat | Dr. Shafique Ajami

Recently Viewed Products

مقالات اقبال ڈاکٹر | شفیق عجمی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart