FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

پاکستان سب کے لیے | ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.480.00 Rs.600.00 |  Save Rs.120.00 (20% off)

-2

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

پاکستان سب کے لیے | ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

.

کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے حصہ میں قومی درد سے بھرپور مضامین ہیں جبکہ دوسرا معروضی حصہ قائد اعظم ، علامہ اقبال ، تحریک پاکستان اور پاکستان کی اہم معلومات پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب ان کے جذبہ حب الوطنی کی زندہ مثال ہے ۔ انھوں نے خود کو نظریہ پاکستان اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کے لیے وقف کر رکھا ہے ۔ بحیثیت استاد وہ اپنے طالب علموں کو وقت کی پابندی ، اصولوں کی پاس داری ، اور مثبت سوچ کا درس دیتے ہیں ۔ یہ کتاب بھی نسل نو کو ایسے ہی پیغام سے روشناس کروا رہی ہے ۔
ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم محض استاد ہی نہیں بلکہ زندگی کر ہر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل نظر آتے ہیں ۔ اکیسویں صدی کے ایک باشعور پاکستانی استاد کی حیثیت میں سماجی ، تہذیبی ، ادبی اور نظریاتی امور پر گہری نظر رکھتے ہیںبلکہ حقیقتوں کے ترجمان ہیں اور اپنے مشاہدے پر گرد پڑنے سے پہلے اسے مضمون کی صورت میں ڈھال دیتے ہیں ۔ا ن کی تازہ ترین تصنیف ’’ پاکستان سب کے لیے ‘‘ میں انہوں نے اپنی سوچ کا آئینہ اس طرح منعکس کیا ہے کہ جس کا تاثر قاری کے دل پر آبشار بن کر گرتاہے ۔ مذکورہ کتاب میں تحریر یں ان کے داخلی کرب کی آئینہ دار پاکستانیوں کی جھولیوں کو انمول لعل وگہر سے بھرنے کی بھر پور سعی کی ہے۔
’’ پاکستان سب کے لیے ‘‘ ایک اثر انگیز مضامین پر مشتمل کتاب ہے اور علم و آگہی کا خزینہ ہے ۔ پاکستان کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں ، اساتذہ اور طلباو طالبات کے لیے ایک معلوماتی اور تاریخی کتاب ہے ۔ گو پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم ایک صاحب طرز ادیب ہونے کے ساتھ شعلہ نوا مقرر بھی ہیں ان کا سرمایہ ادب منفرد خصائص کی بنا پر قارئین کو دعوت فکر و نظر دیتاہے ۔.

Pakistan Sab Ke Liye

HAROON RASHEED TABASSUM

Recently Viewed Products

پاکستان سب کے لیے | ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart