FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

Qafila e Hijaz | قافلہ حجاز | نسیم حجازی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.725.00 |  Save Rs.-725.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-13

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

قافلہ حجاز | نسیم حجازی.
موضوع:  خلافت راشدہ، فتح ایران

---------------------------
نسیم حجازی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، ہر خاص و عام ان کے نام اورمقام سے واقف ہے۔وہ تقسیمِ ہندوستان سے پہلے پیدا ہوئے تھے اورتقسیم کے بعد پاکستان چلے آئے اور زندگی کا زیادہ حصہ یہیں گزارا۔
نسیم حجازی بیسویں صدی کے ممتاز ترین اُردو ناول نگار تھے،۔تاریخی واقعات کو پیش کرنے کا ان کا اپنا ایک انداز تھا۔نسیم حجازی سے پہلے اردو تاریخی ناول یا تو عبدالحلیم شرر نے لکھے یا صادق سردھانوی نے۔لیکن نسیم حجازی کی تصنیفات درستگی تاریخ کے اعتبار سےزیادہ معتبر ہیں۔تاریخی حقائق اور افسانوی رومانس کا یہ حسین امتزاج اور کہیں دیکھنے میں نہیں آتا۔ نسیم حجازی کا ذیادہ تر کام اسلامی تاریخی ناولوں پر مشتمل ہے، انہوں نے اسلامی تاریخ کے عروج اور زوال دونوں کو اپنے ناولون کا موضوع بنایا۔ ان کے ناول محمد بن قاسم، آخری معرکہ،قیصروکسرٰی اور قافلہ حجاز ، اسلامی تاریخ کےسیاسی، عسکری، معاشی اور تعلیمی عروج کے مظہر ہیں۔
جبکہ یوسف بن تاشفین، شاہین، کلیسا اور آگ اور اندھیری رات کے مسافر ہسپانوی دور پر مشتمل ہیں، جہاں رومن عیسائیوں نے پہلے یہودیوں اور پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا۔ آخری چٹان میں وسط ایشیا ء میں چنگیز خان اور خوارزمی سلطنت کے آخری فرمانروا سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کی کشمکش اور خلافتِ عباسیہ کی حلتِ زار بیاں ہوئی۔
دو ناول معظم علی اور تلوار ٹوٹ گئی، انڈیا میں انگریزوں کے دورِ حکومت کے آغاز (جنگِ آزادی) سے لیکرمضبوط حکومت تک(فتح میسور اور ٹیپو سلطان کی موت) پر مبنی ہیں۔
نسیم حجازی کے تین ناولوں کو ٹی-وی اور فلم پر بھی لایا گیا۔ آخری چٹان اور شاہیں پی-ٹی-وی سےنشر ہوئے جبکہ ناول خاک اور خون پر اسی نام سے فلم بنائی گئی جو لولی وڈ کی مقبول ترین فلموں میں سے ایک رہی۔ خاک اور خون کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ہندوستان سے پاکستان تک انکی حجرت کی اپنی کہانی ہے۔نسیم حجازی کا انتقال1996 میں پاکستان میں ہوا۔


انکی مشہور تصانیف کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
آخری چٹان
آخری معرکہ
اور تلوار ٹوٹ گئی
اندھیری رات کے مسافر
داستانِ مجاہد
گمشدہ قافلے
انسان اور دیوتا
کلیسا اور آگ
قافلہ حجاز
خاک اور خون
معظم علی
محمد بن قاسم
پاکستان سے دریائے حرم تک
قیصر و کسرٰی
ثقافت کی تلاش
سو سال بعد
شاہین
سفید جزیرہ
یوسف بن تاشفین

Read more at http://bl4eo.blogspot.com/p/naseem-hijazi.html#BpQjiWVkQer6CWjb.99

Recently Viewed Products

Qafila e Hijaz | قافلہ حجاز | نسیم حجازی

Qafila e Hijaz | قافلہ حجاز | نسیم حجازی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart