FREE SHIPPING | On order over Rs. 1500 within Pakistan

قصہ چار نسلوں کا | خودنوشت | قیصرہ شفقت

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.700.00 |  Save Rs.-700.00 (Liquid error (sections/product-template line 159): divided by 0% off)

-21

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

اگر میں یہ کہوں یہ کتاب کبھی نہ کبھی اُردو میں ایک کلاسک کا درجہ اختیار کرے گی تو ہوسکتا ہے بہت سارے لوگ میرے اس دعوے پر ہنس دیں۔ لیکن پتہ نہیں کیوں اس کتاب نے مجھے متاثر کیا ہے۔ اس غیرمعمولی کتاب کے اندر پورا ایک جہاں آباد ہے، ایک نئی دُنیا آباد ہے۔ اس کتاب میں پوری چار نسلیں سانسیں لے رہی ہیں ۔ یہاں بہت کچھ پُرانا دفن ہے۔ اب آپ نے اس کتاب میں دفن ماضی، حال اور مستقبل کی نسلوں کو دھیرے دھیرے کُھرچنا ہے۔ اس کا ذائقہ دھیرے دھیرے محسوس ہوگا اور پھر یقین رکھیں پھر کبھی منہ سے نہیں جائے گا ۔ یہ بار بار پڑھنے والی کہانیاں ہیں ۔ ایک بار پڑھنے سے دل نہیں بھرتا۔ یقین کریں اس کتاب کے سب کرداروں کی محبّت میں آپ ایسے گرفتار ہوں گے کہ پھر نکل نہیں پائیں گے۔ قیصرہ شفقت نے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک غیرمعمولی دستاویزات تیار کر کے رکھ دی ہے۔ یہ ایک دادی کا اپنی نسلوں کے لیے ایک غیرمعمولی تحفہ ہے۔ کیا پتہ آنے والے زمانوں میں ان کے کسی پوتے، پوتی یا پڑپوتی کو کسی دن گھر کے کونے میں رکھے بوسیدہ صندوق میں سے یہ کتاب ملے۔ وہ اس صندوق کی دھول میں دفن اپنے دُور دراز پہاڑوں سے اترے پٹھانوں کی یہ غیرمعمولی کہانیاں پڑھے، ان غیرمعمولی کرداروں پر کوئی نیا ناول لکھے، کوئی فلم بنائے یا پھر اپنے بچّوں کو یہ کہانیاں اونچی آواز میں بیڈ ٹائم پر سنائے کہ ان کے آبائو اجداد کون تھے، کن پہاڑوں سے آئے، کتنا طویل سفر کر کے ہندوستان پہنچے اور پھر اس دھرتی کے سینے میں سما گئے۔ ہوسکتا ہے وہ اس کتاب میں قید پُرانے زمانوں کے تمام خوبصورت کرداروں پر ایک ایسی لازوال کہانی لکھے جو کبھی نہ بھلائی جا سکے۔ ایسی کہانی جو آنے والوں زمانوں میں پڑھی جائے جو کبھی آپ کو رُلائے تو کبھی ہنسائے۔ اس نامعلوم دن کا انتظار سب کو رہے گا، چاہے ہم رہیں یا نہ رہیں ۔ آج سے برسوں بعد کسی ایسے دن کا انتظار جب کسی بوسیدہ صندوق سے دُھول میں لپٹی یہ بظاہر عام سی کتاب اچانک برآمد ہو ۔ انسانی تاریخ کے کسی مستقبل کا کوئی ایک دن،کوئی ایسا لمحہ جس کی بے پناہ خواہش میں ’’قصہ چار نسلوں کا‘‘ لکھا گیا ہے۔ اب تک آپ نے ’’قصہ چہار درویش‘‘ پڑھا تھا اب ’’قصہ چار نسلوں کا‘‘ پڑھیں۔ (رؤف کلاسرا)

کتاب: قصہ چار نسلوں کا (خودنوشت)
مصنفہ: قیصرہ شفقت Qaisra Shafqat

ضخامت 280 صفحات

Qissa Char Naslon Ka 

Author: QAISRA SHAFQAT
Pages: 280
Year: 2021

Recently Viewed Products

قصہ چار نسلوں کا | خودنوشت | قیصرہ شفقت

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart