FREE SHIPPING | On order over Rs. 1000 within Pakistan

شرح اسباب مع حاشیہ | علامہ نجیب الدین سمرقندی

In Stock Unavailable

sold in last hours

Regular price Rs.1,600.00 |  Save Rs.-1,600.00 (Liquid error (sections/product-template.liquid line 159): divided by 0% off)

-1

Spent Rs. more for free shipping

You have got FREE SHIPPING

ESTIMATED DELIVERY BETWEEN and .

PEOPLE LOOKING FOR THIS PRODUCT

PRODUCT DETAILS

شرح اسباب
مع حاشیہ علامہ نفیس و معمولات طب
مصنف: علامہ نجیب الدین سمرقندی
شارح: علامہ نفیس ابن عوض کرمانی
مرتبہٖ: علامہ حکیم محمد کبیر الدین
=============================
حکیم محمد کبیرالدین (۱۳؍اپریل۱۸۹۴ء۔۹ ؍جنوری ۱۹۷۶ء ) کو طبی دنیا میں جو شہرت و مقبولیت حاصل ہے وہ ہند و پاک کے دیگر مصنفین و مترجمین کو بہت کم حاصل ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ حکیم ْمحمدکبیرالدین کے ذریعہ طب یونانی کی درسی و غیر درسی عربی و فارسی طبی کتب کے تراجم ہیں جن سے آج تک لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ حکیم کبیرالدین سے قبل چند عربی و فارسی طبی کتب کے اردو تراجم موجود تھے لیکن وہ سب لفظی ترجمے تھے۔ ان تراجم کی زبان انتہائی مشکل، جملے بے ربط اور اسلوب پیچیدہ تھا،جن کا سمجھنا ایک طالب علم کے لئے مشکل تھا۔ دوسرے طب یونانی کی بیشترنصابی کتب اردو میں ناپید تھیں۔انہیں مشکلات کو دیکھتے ہوئے حکیم کبیر الدین نے اس وقت کے طبی نصاب کے مطابق طبی درسگاہوں میںرائج کتب کو عام فہم اور آسان زبان میں منتقل کرنے کی کوشس کی اور اس میں بڑی حد تک کامیاب بھی رہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ روز اول سے آج تک ان کے تراجم طبی درسگاہوں کے طلبہ و اساتذہ میں سب سے زیادہ مقبول و معروف ہیں۔
عربی و فارسی طبی کتب و رسائل کو اردو میں منتقل کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟اس کے محرکات و عوامل کیا تھے ؟۔ اس کے بارے میں حکیم کبیرالدین صاحب خود لکھتے ہیں کہ
’’ ہر زمانے کی ایک ضرورت اور ضرورت کے ایفاء کے لئے ایک موزوں وقت ہے۔۱۹۱۰ء سے قبل ہی جو میری تعلیم کا زمانہ تھا ،علوم عربیہ کی کساد بازاری کا احساس ہونے لگا تھا اور علم طب کو عربی زبان میں حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد روز بروز گھٹ رہی تھی۔وہ زمانہ گذرچکا تھا جب کہ ہندوستان میں فارسی زبان تقریباً مادری زبان کے برابر سمجھی جاتی تھی اور عربی زبان کا جانناتعلیم یافتہ ہونے کے لئے ضروری شرط متصور ہوتا تھا۔نبض شناسان زمانہ تشخیص کر چکے تھے کہ اگر طب قدیم کو ہندوستان میں زندہ رکھنا اور ترقی دینا مقصود ہے تو اس کو اردو زبان میں منتقل کرنا ناگزیر ہے۔‘‘ 
ان کے اس احساس اور جذبہ شوق کو حکیم اجمل خاں نے مزید تقویت بخشی اور ان کو تصنیف و تالیف کا میدان اپنا نے کا مشورہ دیا۔بقول حکیم کبیرالدین :۔
’’جب میں نے اپنا دور تعلیم ختم کر کے کسی مستقل میدان میں قدم رکھنے کا ارادہ کیا تو حضرت استاد مسیح الملک مرحوم نے بکمال شفقت مجھے ایماء فرمایا کہ کسی دوسرے طبی شعبہ کو اختیار کرنے کے بجائے تالیف و تراجم کی اہم خدمت میں اپنی زندگی کو مصروف کروں اور عہد حاضر کی ضرورت تعلیم و تعلم کے ایفاء میں مشغول ہو جائوں جو حالات موجودہ کے لحاظ سے طب کی 
ایک بڑی خدمت ہو گی۔‘‘
====================================
Shahrah Asbaab
Allama Najeeb ud din samarqandi
Allama Nafeez Aib Auz Karmani
Allama Hakeem Muhammad Kabeer Al-Deen
Kabir

Recently Viewed Products

شرح اسباب مع حاشیہ | علامہ نجیب الدین سمرقندی

Returns

There are a few important things to keep in mind when returning a product you have purchased from Dervish Online Store:

Please ensure that the item you are returning is repacked with the original invoice/receipt.

We will only exchange any product(s), if the product(s) received has any kind of defect or if the wrong product has been delivered to you. Contact us by emailing us images of the defective product at help@dervishonline.com or calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm) within 24 hours from the date you received your order.

Please note that the product must be unused with the price tag attached. Once our team has reviewed the defective product, an exchange will be offered for the same amount.


Order Cancellation
You may cancel your order any time before the order is processed by calling us at 0321-8925965 (Mon to Fri 11 am-4 pm and Sat 12 pm-3 pm).

Please note that the order can not be canceled once the order is dispatched, which is usually within a few hours of you placing the order. The Return and Exchange Policy will apply once the product is shipped.

Dervish Online Store may cancel orders for any reason. Common reasons may include: The item is out of stock, pricing errors, previous undelivered orders to the customer or if we are not able to get in touch with the customer using the information given which placing the order.


Refund Policy
You reserve the right to demand replacement/refund for incorrect or damaged item(s). If you choose a replacement, we will deliver such item(s) free of charge. However, if you choose to claim a refund, we will offer you a refund method and will refund the amount in question within 3-5 days of receiving the damaged/ incorrect order back.

What are you looking for?

Your cart